30/06/2025
درخواست برائے نمائندگی سینٹ
ہم پا کستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ موجودہ سینٹ نشستوں میں اپر دیر اور لویر دیر اور چترال کی نمائندگی کے لئے محترم جناب نجم
الدین خان کو نامزد کیا جاے تاکہ اپر دیر اور لویر دیر اور چترال کے عوام کو خصوصاً کے تمام اضلاع کو عموماً ایک مؤثر توانااور درددل رکھنے والی آواز میسر آسکے
منجانب پاکستان پیپلز پارٹی ضلع اپر دیر اور لویر دیر اور چترال