Two Friend's Pukhtoon Tiger

27/08/2026

Vigo On Fire Kamar Tall black tape Road

*اہم مطالبہ برائے اہلیانِ سلطان خیل پائین*السلام علیکم!جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ہمارے یونین کونسل کا پرانا نام یونین...
25/08/2026

*اہم مطالبہ برائے اہلیانِ سلطان خیل پائین*

السلام علیکم!

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ہمارے یونین کونسل کا پرانا نام یونین کونسل سلطان خیل پائین تھا، جو چار ویلیج کونسلز پر مشتمل تھا اور ان میں سے ایک ویلیج کونسل لقمان بانڈہ بھی تھا۔

افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اب اس یونین کونسل کا نام تبدیل کر کے ویلیج کونسل لقمان بانڈہ رکھ دیا گیا ہے اور چاروں ویلیج کونسلز کو اس میں ضم کر دیا گیا ہے۔

ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ لقمان بانڈہ کے تمام لوگ ہمارے بھائی ہیں، ہمارے لئے انتہائی قابلِ احترام ہیں اور ہم سب ایک ہی علاقے کے لوگ ہیں۔ ہمارا اعتراض کسی گاؤں یا قوم پر نہیں۔

ہمارا سوال اور مطالبہ صرف یہ ہے کہ:
ایک مکمل یونین کونسل کو ویلیج کونسل کا درجہ کیوں دیا گیا؟
اور چار ویلیج کونسلز پر مشتمل یونین کونسل کا نام صرف ایک ویلیج کونسل کے نام پر کیوں رکھا گیا؟

یہ اہلیانِ سلطان خیل پائین کے ساتھ ناانصافی ہے۔

لہذا ہمارا پرزور مطالبہ ہے کہ:
یونین کونسل کے نام کو تبدیل کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے اور اسے دوبارہ اس کے پرانے اور اصل نام یونین کونسل سلطان خیل پائین پر بحال کیا جائے۔

تمام اہلِ علاقہ سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہماری آواز متعلقہ حکام تک پہنچ سکے۔


معزیزینو! دہ الفاظوں خہ چناؤ کوی۔ او دہ اکثریت رائے خیال ساتی۔ پکار دہ چی علاقائی او قومی خبری پہ باہمی مشاورت سرہ اوشی۔...
24/08/2026

معزیزینو! دہ الفاظوں خہ چناؤ کوی۔ او دہ اکثریت رائے خیال ساتی۔ پکار دہ چی علاقائی او قومی خبری پہ باہمی مشاورت سرہ اوشی۔ ہر وگڑی خطی او منطقی تہ نمائندگی او دہ راے دہ اظہار موقع ملاو شی۔ او دہ علاقے دہ طرقی پہ بنیاد فیصلی اوشی۔
Zaib Ullah

استاد محترم بخت زمین صاحب آف لقمان بانڈہ کا جوان سالہ بیٹا ارشاد حکیم جو کچھ دنوں پہلے تیمرگرہ سباوون چوک میں بجلی کی کر...
22/08/2026

استاد محترم بخت زمین صاحب آف لقمان بانڈہ کا جوان سالہ بیٹا ارشاد حکیم جو کچھ دنوں پہلے تیمرگرہ سباوون چوک میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے زخمی ہوا تھا وفات پاچکا ہے نماز جنازہ کل صبح 9:00 بجے لقمان بانڈہ میں ادا ادا کی جائے گی ۔انا للہ واناالیہ راجعون

DIG ملاکنڈ نوٹس لیںہم  ڈی ائی جی ملاکنڈ فدا حسین صاحب سے پر زور مطالبہ کرتے ہے کہ شہید ڈاکٹر ابراھیم صاحب کے کیس کے حوال...
20/08/2026

DIG ملاکنڈ نوٹس لیں
ہم ڈی ائی جی ملاکنڈ فدا حسین صاحب سے پر زور مطالبہ کرتے ہے کہ شہید ڈاکٹر ابراھیم صاحب کے کیس کے حوالے سے عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے
عوام کا واضح مطالبہ ہے کہ شہید خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے
انصاف میں مزید تاخیر کسی صورت قابل قبول نہیں
Sajjad Khan

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔 😭 🤲 لقمان بانڈہ کے ملک رائید زمان،ماسٹرعمران اللہ اور زاہدزمان کی والدہ محترمہ اور ملک قاسم...
19/08/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔 😭 🤲
لقمان بانڈہ کے ملک رائید زمان،ماسٹرعمران اللہ اور زاہدزمان کی والدہ محترمہ اور ملک قاسم کی دادی انتقال کر گئیں جن کی نمازِ جنازہ آج شام 4:00 بجے مسکانئ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین

*کمرٹال تحریک انصاف* نے *کمرٹال ٹو گالکوڑ بلیک ٹاپنگ روڈ* پر *حاجی آباد* کے مقام پر اپنا سائن بورڈ ایک *غریب محنت کش* کے...
07/08/2026

*کمرٹال تحریک انصاف* نے *کمرٹال ٹو گالکوڑ بلیک ٹاپنگ روڈ* پر *حاجی آباد* کے مقام پر اپنا سائن بورڈ ایک *غریب محنت کش* کے ہاتھوں لگا دیا۔

01/08/2026

کمرٹال سپر لیگ سیزن سیون گرینڈ فائنل میچ

🏏 کمرٹال سپر لیگ سیزن 7 اختتام پذیر 🏏الحمدللہ! کمرٹال سپر لیگ سیزن 7 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ اس خوبصورت اور یا...
01/08/2026

🏏 کمرٹال سپر لیگ سیزن 7 اختتام پذیر 🏏

الحمدللہ! کمرٹال سپر لیگ سیزن 7 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ اس خوبصورت اور یادگار موقع پر معزز مہمانانِ گرامی نے خصوصی شرکت فرما کر تقریب کی رونق میں اضافہ کیا۔

🌟 مہمانانِ خصوصی:
• ملک شیر اللّٰہ
• اشفاق صاحب ائیڈیل شوز تیمرگرہ
• قاری راشد منہاس
• فرمان ساحل
• اکرام اللہ
• امجد ہاشمی
• مصطفیٰ کمال
• اسحاق صاحب
• منیب روغانی
• سجاد علی چئیر مین
• نثار علی
ہم تمام معزز مہمانوں، کھلاڑیوں، سپورٹرز اور اہلِ علاقہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی شرکت سے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا۔
🌹 تمام اہلِ علاقہ سے آنے والے مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں...❤
اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے اور آئندہ بھی ایسے کھیلوں اور بھائی چارے کے پروگراموں میں شرکت کی توفیق عطا فرمائے...❤
سٹار کالونی کنگ کو تیسری مرتبہ کمرٹال سپر لیک کا چمپئن مبارک اور رنر ٹیم حکیم آباد سپر سٹار کو اچھے اور بہترین گیم پر داد دیتا ہوں...👑
کامیاب سپر لیگ پر گاؤں والوں کو اور خصوصاً کمرٹال سپر لیگ کے کمیٹی ممبر کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتا ہوں...✌🏻

31/07/2026

چمپئن چمپئن سٹار کالونی
چمپئن
کمرٹال سپر لیگ کا تاج سٹار کالونی کے سر سج گیا

Address

Khyber Pakhtunkhwa Dir(L)
Dir

Telephone

+923472372981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Two Friend's Pukhtoon Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share