Add Assistant Commissioner/EM HQ Dir

Add Assistant Commissioner/EM HQ Dir ضلعی انتظامیہ دیر بالا

01/01/2026
Fare Rate List for Sub Division Dir
01/06/2023

Fare Rate List for Sub Division Dir

نظر ثانی شدہ کرایہ نامہ برائے سب ڈویژن دیر۔
24/05/2023

نظر ثانی شدہ کرایہ نامہ برائے سب ڈویژن دیر۔

21/04/2023
  اور ڈپٹی کمشنر جناب اکمل خان خٹک صاحب کے ہدایات پر،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر دیر جناب باقر علی نے تحصیل لرجم بیب...
25/10/2022

اور ڈپٹی کمشنر جناب اکمل خان خٹک صاحب کے ہدایات پر،
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر دیر جناب باقر علی نے تحصیل لرجم بیبیوڑ بازار میں لگنے والے آگ کے جگہ کا معائنہ کیا اور ریسکیو 1122 کے امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور متاثرہ گیس سلینڈرز کو کسی غیر آباد محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا حکم دیا۔
جناب ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر متاثرہ لوگوں کے ساتھ بھی ملے اور حکومت کے جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔

Mr. Shad Muhammad (PMS BS-17) relinquished the charge of AAC Dir today. Best of luck for his new assignment as Assistant...
28/09/2022

Mr. Shad Muhammad (PMS BS-17) relinquished the charge of AAC Dir today. Best of luck for his new assignment as Assistant Commissioner Khadokhel District Bunir.

ڈپٹی کمشنر دیر بالا کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دیر نے دیر بازار کا دورہ کیا جہاں ناقص صفائی پر مختلف ہوٹل مالکان ک...
04/08/2022

ڈپٹی کمشنر دیر بالا کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دیر نے دیر بازار کا دورہ کیا جہاں ناقص صفائی پر مختلف ہوٹل مالکان کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی۔

دیر بالا میں گزشتہ کئی ماہ سے انٹرنیٹ سپیڈ کم ہونے پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ھیڈ کوارٹر دیر نے تمام انٹرنیٹ سروسز کے متعلق...
29/07/2022

دیر بالا میں گزشتہ کئی ماہ سے انٹرنیٹ سپیڈ کم ہونے پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ھیڈ کوارٹر دیر نے تمام انٹرنیٹ سروسز کے متعلقہ عہدیداران کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی جس میں دیر بالا کے حدود میں انٹرنیٹ سروس کو تیز کرنے اور بہتر بنانے پر بات ہوئی اور ہدایت دی گئی کہ انٹرنیٹ سروس کے بہتری کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائے تاکہ تمام شہریوں اور طلباء و طالبات کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔

20/07/2021

Eid Ul Azha Mubarak to all Muslims around the world

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Add Assistant Commissioner/EM HQ Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share