Syed Manzoor Ul Haq

Syed Manzoor Ul Haq instructor Civil Defence Department

🌹ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ 🌹🌹جن ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ  ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو         🌸🌸        ...
30/01/2026

🌹ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ 🌹
🌹جن ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو
🌸🌸 🌹🌹
#مبارکباد #
ڈوگدرہ بدرکنی سے تعلق رکھنے والا میرا بھتیجا

جناب #محمدسلیمان صاحب کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں.
Many many congratulations to you dear Nephew ❣️on your appointment is
Masha Allah, You have made us very proud.
May Allah grant you great success and give you a life of respect.
Best of luck Dear Nephew

Ikram Ulhaq Arif Ulhaq Nisar Ul Haq Irfan Ullah Naseem Ullah

  سے تعلق رکھنے والے بھائی   کے بیٹی  نے جماعت نہم میں 600 میں سے 511 نمبر حاصل کئے ہیں۔ جبکہ بڑے بھائی   کے بیٹی نے جما...
30/07/2025

سے تعلق رکھنے والے بھائی کے بیٹی نے جماعت نہم میں 600 میں سے 511 نمبر حاصل کئے ہیں۔ جبکہ بڑے بھائی کے بیٹی نے جماعت نہم میں 600 میں سے 501 نمبر حاصل کئے.
بھائیوں نے اپنی بیٹیوں کی کامیابی کو والدہ صاحبہ کی دُعا اور اساتذہ کرام کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطاء فرمائے (آمین)

24/07/2025

#مبارکباد۔ ۔
تنظیم شہری دفاع دیر بالا کے معزز چیف وارڈن * کو ایک بار پھر کثرت رائی سے چیف وارڈن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ یقینا آپ کی ناقابلِ فراموش خدمات، خلوصِ نیت، اور مثالی قیادت کا اعتراف ہے۔ آپ اس عہدے کے لیے بلاشبہ موزوں ترین شخصیت ہیں۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ رب العزت آپ کو اس بار بھی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ
کی کاوشوں کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین ثم آمین

یاد رہئے کہ دیر اپر سول ڈیفنس چیف وارڈن ۔ * بغیر کسی معاوضہ کے مصنوعی اور قدرتی آفات میں اپنے رضاکارانہ خدمات ہر مشکل گھڑی میں ادا کرتے ہیں۔ ۔
عام شہری بلکہ عوام دیر اپر سول ڈیفنس چیف وارڈن۔ ۔ کے رضارکارانہ خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کیونکہ دیر اپر سول ڈیفنس کے چیف وارڈن بلا معاوضہ قدرتی آفات کے دوران اپنی ٹیم ہمراہ اپنی جان خطرے میں ڈال کر عام شہریوں کے مال و املاک کو محفوظ کرنے اور عام شہریوں کے زندگی بچانے میں اپنا جان لیوا خدمات پیش کرتے ہیں۔ ۔

مزید تفصیل دیکھیں سول ڈیفنس ڈپٹی پوسٹ وارڈن شرینگل کی اس رپورٹ میں
Israr Yousafzai
Ashraf Ali Irfan Ullah Muhammad Zada Katani Israr Ahmad Fazal Arman
۔

15/05/2025



براہِ مہربانی خود کو تیار کر لیں ۔۔۔

موجودہ حالات جس طرف جا رہے ہیں اس کو دیکھتے ہوئے ہمیں سول ڈیفنس یعنی شہری دفاع کی ٹرینگ ضرور لینی چاہیے ۔۔۔۔ سول ڈیفنس کے ادارے فعال کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔
اکثر ممالک میں شہریوں پہ لازم ہے کہ وہ ہنگامی حالات سے نمٹنے اور اپنے بچاؤں کیلئے سول ڈیفنس یعنی شہری دفاع کی ٹرینگ لیں ۔۔۔ نیز بحیثیتِ مسلمان ماضی میں ہمیں بھی موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے یہ تربیتیں اپنے بچوں کو لازمی دینی ہونگیں ورنہ جو نظر آ رہا ہے اس کے مطابق ہمارا بہت برا حال ہونے والا ہے ۔ ہمیں ہوش میں آ جانا چاہیے اور موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے خود کو کسی بھی آنے والے سخت حالات سے نبرد آزما ہونے کے لیے خود کو تیار کر لینا چاہیے ۔۔۔

محکمہ شہری دفاع اور اسکی اہمیت و افادیت
کسی ریاست کے لیے سول ڈیفنس یعنی محکمہ شہری دفاع ایک انتہائ اہم محکمہ ہے۔ یہ محکمہ شہری دفاع حکومتِ وقت کی سرپرستی میں اپنے فرائض سرانجام دیتا ہے جو کہ حالتِ جنگ میں ہی نہیں حالتِ امن میں بھی ملک و قوم کی بھلائ کے لیے مصروف عمل رہتا ہے ۔۔. سول ڈیفنس عام شہریوں کو تربیت دیتا ہے کہ کیسے کسی بھی مشکل سے وقت آنے پر نمٹا جا سکتا ہے ۔ یوں تو قیامِ پاکستان کے ساتھ ہی رضا کار اور گرلز گائڈ نامی تنظیمیں ملک بھر کے اسکولوں اور کالجوں میں قائم کر دی گئ تھیں جن کا مقصد شہر میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتِ حال سے مقابلہ کرنے کی بنیادی تربیت دینا اور شہریوں میں معاشرتی مسائل سے نبرد آزما ہونے کا شعور پیدا کرنا تھا ۔ جدید شہری دفاع کا صحیح معنوں میں قیام 1951 میں وجود میں آیا ۔ اس کے وجود میں آنے کے بعد سے ملک بھر میں شہری دفاع کے مختلف نیشنل اور انٹرنیشنل تربیتی ادارے قائم کر دئیے گئے ہیں جن میں اسلام آباد ،کراچی ،لاہور ،پشاور ،کوئٹہ ،فیصل آباد، ایبٹ آباد اور مظفرآباد کے ادارے قابلِ ذکر ہیں ۔ ان تربیتی اداروں کا مقصد شہریوں میں شہری دفاع کی اہمیت اور شعور بیدار کرنا اوراس کے ساتھ ساتھ ان میں سے رضاکار تیار کرنا ہے۔ سول ڈیفنس کا بنیادی مقصد قدرتی آفات جن میں زلزلہ ,سیلاب ،طوفان ،خشک سالی اور وبائ امراض وغیرہ اور انسان کے پیدا کردہ ہنگامی حالات جن فدائ حملے ،دہشت گردی ،آگ لگنا ،حالت جنگ اور حادثات کی صورت میں شہریوں کو اپنی مدد آپ کے تحت تربیت و قابلیت پیدا کرنا ہے ۔ اس کے علاوہ سول ڈیفنس کے محکمے میں وہ تمام اقدامات کرنا بھی شامل ہیں جن سے دشمن کے حملے کے وقت کم سے کم جانی و مالی نقصان ہو اور حادثات کی صورت میں ہنگامی بنیادوں پہ زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دیا جا سکے مزید یہ کہ زخمیوں کو ہسپتالوں تک بروقت پہنچایا جائے اور ان کے لیےخون کے عطیات جمع کرنا اوردہشت گردی اور جنگ کے دوران حساس علاقوں سے رہائشیوں کو نکال کر محفوظ مقامات تک پہنچانا وغیرہ جیسے اہم اقدامات شامل ہیں ۔ این سی سی (NCC)کی ٹرینگ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی جس میں کالج کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو ابتدائ طبی امداد ،جنگی صورتِ حال میں نظم و نسق اور ہتھیار چلانے کی تیاری کی تربیت دی جاتی تھی ۔ 1965 کی جنگ میں سول ڈیفنس کے تربیت یافتہ رضاکاروں نے پاک فوج کی ہر ممکن مدد کی ۔ ان رضاکاروں نے سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کے انخلاء سے لے کر متاثرین کو باحفاظت محفوظ علاقوں تک پہنچانا اور متاثرین کے لیے خوراک اور طبی امداد کی فراہمی نیز پاک فوج تک بروقت مطلوبہ اشیاء کی ترسیل جیسے اہم کام سرانجام دئیے ۔ این سی سی کی یہ فائدہ مند ٹرینگ کو 1997 میں بغیر کسی وجہ کے بند کر دیا گیا جو کہ انتہائ غلط فیصلہ تھا ۔ 2005 کے شمالی علاقہ جات میں آنے والے خطرناک زلزلے میں اس ادارے کی اہمیت کھل کر سامنے آ گئ ۔۔ ۔ اس وقت اگر سول ڈیفنس کا محکمہ مضبوط ہوتا تو بہت سی قیمتی جانیں بچائ جا سکتی تھیں نیز ہمیں غیر ملکی امداد کی ضرورت بھی نہ پڑتی ۔۔۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومتِ وقت اس کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اس کی ترویج و ترقی کےلیے ہنگامی بنیادوں میں اقدامات کرے اور اس محکمے کے اہلکاروں اور رضاکاروں کو جدید تربیت دلائے اس ضمن میں شہری دفاع اداروں کے ساتھ ساتھ حکومت ،سوشل میڈیا اور دیگر فلاحی ادارے اس اہم محکمے کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ محکمہءشہری دفاع کو زیادہ سے زیادہ فعال بنایا جا سکے ۔ قرآن پاک میں اللہ نے فرمایا ہے کہ " جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائ گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا " (سورت المائدہ ۔آیت نمبر ٢٣ )
لہذا بحیثیتِ مسلمان ہر مسلمان کا فرض ہے کہ وہ اپنے جیسے انسان کی مشکل گھڑی میں ہر ممکن طریقے سے مدد کرے ۔۔۔ اور ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے یہ ہر پاکستانی کا فرضِ اولین ہے کہ وہ مشکل حالات میں ایک دوسرے کی مدد کریں ۔۔۔ لہزا ہر پاکستانی شہری کو سول ڈیفنس کی تربیت ضرور لینی چاہیے تاکہ وہ سب وقت پڑنے پر اپنے جیسے اپنے بھائیوں کی مدد کر سکیں ۔
حکومت وقت کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے اور مخصوص شہروں کے بجائے پاکستان کے تمام شہروں میں سول ڈیفینس کے زیرِتربیت فلاحی و دفاعی ادارے قائم کرنے چاہیں جو بغیر کسی فیس کے شہریوں کو تمام بنیادی طبی اور امدادی تربیت دیں تاکہ عام شہری بھی کسی بھی ہنگامی صورت حال سے احسن طریقے سے نبرد آزما ہو سکے ۔۔۔
اس وقت ملک انتہائ نازک حالات سے دوچار ہے ۔ غیر مسلم خارجی ممالک اندرونی و بیرونی سازشیں اور جارحیت کا چھپ کر اور کھل عام مظاہرہ کر رہے ہیں ،اسی وجہ سے محکمہ سول ڈیفنس اس وقت پاکستان کےلیے انتہائ اہم محکمہ بن گیا ہے۔ حکومت وقت کو چاہیے کہ اب موجودہ حالات کے پیشِ نظر شہری دفاع کے محکمے کو مزید فعال بنائے اور پاکستان کے ہر شہری پہ یہ تربیت حاصل کرنا لازمی قرار دے تاکہ پاکستان کا ہر شہری ملک کے لیے ایک کارآمد اور ذمہ دار شہری بن سکے اور وقت پڑنے پر اپنے تمام دفاعی اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ مل کر ملک کے لیے اہم کردار ادا کر سکے ۔
شکریہ

Civil Defence Pakistan
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Civil Defence Directorate KPK
Civil Defence Lower Dir

Azizen

01/05/2025

!!!!
پاک بھارت جنگ۔۔ پشاور سمیت صوبے کے 29 اضلاع میں جدید سائرن نصب کرنے کا حکم۔۔۔۔
سول ڈیفنس خیبرپختونخوا کا عوامی تحفظ کے لیے اہم قدم
موجودہ ملکی صورتحال اور ایل او سی (Line of Control) پر کشیدگی کے پیشِ نظر، سول ڈیفنس خیبرپختونخوا نے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے پورے صوبے میں جدید سائرن نصب کیے ہیں۔ جانیں یہ سائرن کیوں ضروری ہیں:
اہم نکات برائے عوامی آگاہی:
1. سائرن کا مقصد:
سائرن کا بنیادی مقصد کسی بھی ہنگامی صورتحال، جنگی خطرے یا فضائی حملے کے پیشگی انتباہ کے طور پر عوام کو الرٹ کرنا ہے تاکہ لوگ فوری طور پر حفاظتی اقدامات کر سکیں۔

2 . پورے خیبرپختونخوا میں تنصیب:
صوبے کے تمام اضلاع میں 50 جدید سائرن نصب کیے جا چکے ہیں تاکہ شہری علاقوں، بازاروں، تعلیمی اداروں اور دیگر اہم مقامات پر بروقت وارننگ ممکن ہو۔

3. سائرن صرف آواز نہیں، بروقت وارننگ ہے!
یہ سائرن کسی بھی ممکنہ خطرے، جیسے جنگی صورتحال یا فضائی حملے کی صورت میں بروقت آگاہی فراہم کرتے ہیں تاکہ لوگ فوری طور پر اپنے تحفظ کے لیے اقدامات کر سکیں۔

4. سائرن بجنے پر کیا کریں؟

فوری طور پر محفوظ جگہ پر منتقل ہوں

غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں

بزرگوں، بچوں اور خواتین کو ترجیحی طور پر محفوظ رکھیں

افواہوں سے بچیں اور سرکاری ہدایات پر عمل کریں

5. عوامی تعاون ضروری ہے:
یہ سائرن آپ کے تحفظ کے لیے لگائے گئے ہیں۔ ان کا غلط استعمال، مذاق یا نظرانداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔ سنجیدگی سے لیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔

محفوظ رہنا ہے تو ہوشیار رہیں!
سائرن کی آواز ایک انتباہ ہے، غفلت نہ برتیں۔
اپنے خاندان اور معاشرے کو محفوظ بنانے میں سول ڈیفنس کا ساتھ دیں۔
انتظامیہ پولیس آپ کو ساتھ ساتھ آگاہ کرتی رہے گئی اور جھوٹی خبروں پر دھیان نہیں رکھنا۔۔

Civil Defence Pakistan
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Civil Defence Directorate KPK

 #شکریہ  #پیارےبھائیبھائی جیسا دوست ضلعی سول ڈیفنس انچارج باجوڑ جناب    صاحب کا بہت بہت شکریہ جو میرے بھائی   کی  #بیمار...
26/03/2025

#شکریہ #پیارےبھائی
بھائی جیسا دوست ضلعی سول ڈیفنس انچارج باجوڑ جناب صاحب کا بہت بہت شکریہ جو میرے بھائی کی #بیمارپُرسی کیلئے تشریف لائے اور میرے بھائی کی حوصلہ افزائی کی اور ہر قسم تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی اور مزید علاج جاری رکھنے کیلئے ڈاکٹرز صاحبان سے ملاقات کی۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک بار پھر پیارے بھائی آپکی انتہائی زیادہ مشکور ہوں ایسے الفاظ نہیں ہیں جس سے آپکی شکریہ ادا کر سکوں۔
Saddam Jhagra

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاعلان جنازہ (گندیگار)قریبی دوست دیر لیویز کے اہلکار میاں غوث الرحمان حال ڈیوٹی...
06/02/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اعلان جنازہ (گندیگار)
قریبی دوست دیر لیویز کے اہلکار میاں غوث الرحمان حال ڈیوٹی ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفس دیر کےوالد محترم میاں فضل رازق انتقال کر گیا ہے۔الله مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاءفرمائے۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔
مرحوم کا نماز جنازہ آج بمورخہ 06/02/2025 پر بوقت 3:00 بجے آباٸی قبرستان کوزچم گندیگار میں ادا کیجاٸیگی جبکہ دعاء مین NHA روڈ کی قریب اپنی رہاٸشگاہ میں ہوگی۔

اعلان فوتگی ونماز جنازہ 📢                          اٍنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر دیر ب...
19/11/2024

اعلان فوتگی ونماز جنازہ 📢
اٍنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر دیر بالا جناب #فدامحمد صاحب کی والدہ صاحبہ وفات پا چکی ہے۔
نماز جنازہ آج19/11/2024 بروز منگل بعد از نماز عشاء بوقت 7:30 بجے ڈکی امیر آباد چارسدہ میں ادا کی جائیگی-
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

👇مبارکباد❣️🫂کامیابی کی راہ پر آپ چلتے رہوہر قدم پر خوشیاں سجاتے رہو 👏👏👏👏😍😍😍خالہ ذاد  بھائی   محکمہ تعلیم میں   سے   کو پ...
15/10/2024

👇مبارکباد❣️🫂
کامیابی کی راہ پر آپ چلتے رہو
ہر قدم پر خوشیاں سجاتے رہو
👏👏👏👏😍😍😍

خالہ ذاد بھائی محکمہ تعلیم میں سے کو پروموٹ ہوئے پروموٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالٰی سے دعا 🤲 گو ہوں کہ اللہ تعالٰی #عبداللہ بھائی کو کومزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Manzoor Ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed Manzoor Ul Haq:

Share