Sheikh Farooq YMT KPK

Sheikh Farooq YMT KPK مسلم لیگ ن یوتھ میڈیا ٹیم ڈپٹی جنرل سیکرٹری خیبرپختونخواہ

14/06/2026

چارسدہ سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و سماجی شخصیت مرحوم طارق اعظم خان کے بھتیجے ، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق ضلعی ناظم اعلیٰ فہد اعظم خان اپنے خاندان اور ہزاروں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کا پروقار تقریب سے خطاب۔

07/06/2026

گلگت بلتستان میں مسلم لیگ کے کارکنوں کا رات گئے جشن

07/06/2026

جشن فتح کے موقع پر گلتئ حفیظ اور نون وار ترانوں کی کامیابی کے بعد گلگت بلتستان کے ابھرتے ہوئے گلوکار شان احمد کے جانب سے مسلم لیگ نون کے شیرو کے لئے حافظ حفیظ ارحمن کی تاریخی فتح کے موقع پر نیا ترانہ حفیظ لیگس کا تحفہ۔
اس ترانہ کی شاعری معروف شاعر گلوکار ایم صدیق مغل نے لکھی ہے۔

07/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن میں مسلم لیگ ن کا پہلا نمبر: غیرحتمی غیرسرکاری نتائج
رات گئے شاندار آتشبازی کا مظاہرہ

07/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن ، مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا جیت پر رات گئے جشن

07/06/2026

گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی جیت کا جشن

07/06/2026

گلگت۔ شیر گلگت بلتستان فتح کے بعد عوام سے تاریخی خطاب کر رہے ہیں۔

07/06/2026

جی بی اے-2 (گلگت II): غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں حافظ حفیظ الرحمن سب سے آگے

​گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے حلقہ GBA-2 (گلگت II) میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد مختلف پولنگ اسٹیشنز سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک کے موصولہ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی روشنی میںسابق وزیر اعلی و صدر اکستان مسلم لیگ (ن) حافظ حفیظ الرحمن 11,333 ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر پوزیشن مستحکم کیے ہوئے ہیں

Address

4
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Farooq YMT KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share