05/10/2026
میراتھن ریس 10 کلومیٹر
دیر بالا کی تاریخ میں پہلی بار منعقد ہونے والی میراتھن ریس 2026 کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ ریس کا آغاز روندیش چیک پوسٹ، شرینگل روڈ سے ہوا اور اختتام بابِ کمراٹ پر ہوا، جس میں تقریباً 100 ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔
🏆 نمایاں پوزیشنز:
🥇 اعزاز علی — 20,000 روپے
🥈 علی خان — 15,000 روپے
🥉 حسنین علی — 10,000 روپے
ٹاپ 30 ایتھلیٹس میں میڈلز اور خصوصی اسپورٹس کٹس بھی تقسیم کی گئیں۔
یہ شاندار ایونٹ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن دیر بالا اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس دیر بالا کے باہمی تعاون سے منعقد کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں میں کھیلوں، صحت مند سرگرمیوں اور مثبت معاشرتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔
کھیلتا دیر بالا — صحت مند دیر بالا
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division
Directorate General Information & PRs, KP
PMRU Khyber Pakhtunkhwa