Jamiat Ulama-E-Islam UC Rabat

Jamiat Ulama-E-Islam UC Rabat عوامی خدمتگار

مرحبا
14/07/2025

مرحبا

22/03/2025

وزیرآعظم رمضان پیکج میں ہر بندے کو ڈائریکٹ موبائل میسج آیا ہے جسمیں نہ کسی نے سیاسی مداخلت کی ہے اور نہ کسی کو معلومات ہوئی ہے لیکن وزیراعلی پیکج میں صرف اور صرف پی ٹی آئی کے کارکنوں کو پیکج ملا ہے اور ان میں اکثریت مالداروں،رشتہ داروں اور دوستی کے بنا پہ ملا ہے اور ہر اک ویلج کونسل میں کارکنوں نے اپنے مرضی کا لیسٹ بنایاہےاب ان لوگوں نے بھی وہی پرانے پارٹی والا دندہ شروع کردیا ہے

جمعیت علماء اسلام تحصیل بلامبٹ
04/11/2024

جمعیت علماء اسلام تحصیل بلامبٹ

13/10/2024
اپنا رائے استعمال کرے
22/09/2024

اپنا رائے استعمال کرے

30/03/2024

کسی کو لاوارث مت سمجھنا
مولانا سید عباداللہ شاہ صاحب
دہ چہ دہ صبر امتحان بہ ناخلے

23/03/2024

اولاد کیلئے مجرب وظیفہ
اس وظیفہ کی ایک تسبیح کریں
حضرت پیر عزیز الرحمن ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ وظیفہ اور اپنا مشاہدہ بتاتے ہوئے اللہ کریم حضرت جی کے درجات بلند فرمائے آمین

22/03/2024

میں دن رات jui کیلئے کام کرتا ہوں
میرے لئے ایک جملہ
تاکہ میرے حوصلے بلند ہوجائے
شکریہ ✌✌

22/03/2024

روڈ کے سائڈ پر غریب بچوں سے سامان ضرور خرید لیا کریں وہ انتہائی مجبوری سے یہاں آکر سامان فروخت کررہے ہیں.















💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌

22/03/2024

رحمتوں کا عشرہ اختتام پذیر اور مغفرت کا عشرہ شروع یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما امین🤲

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama-E-Islam UC Rabat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Ulama-E-Islam UC Rabat:

Share