08/02/2026
ملک معتبر خان صوبیدار
صوبیدار عبدلمطقیم
غلام خالق (عرف)میجر
وردگ قبیلے سے تعلق رکھنے والے ان تینوں مرحومین کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین
نواب شاہجہان کے ظلم آور جبر سے بغاوت کرنے میں یہ دونوں ملک معتبر خان صوبیدار کے شانہ بشانہ چھٹان کے طرح کھڑے تھے