Imran Uddin Advocate

Imran Uddin Advocate Ex Tehsil Nazim Balambat| Advocate High Court|Member District Council JI Dir Lower

7 اکتوبر — فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی۔ 🇵🇸
07/10/2026

7 اکتوبر — فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی۔ 🇵🇸

05/10/2026
اسفندیار خان،اعجاز خان، محیب الرحمن اور رئیس خان نے رہائش گاہ آکر ملاقات کیں اور حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکس...
04/10/2026

اسفندیار خان،اعجاز خان، محیب الرحمن اور رئیس خان نے رہائش گاہ آکر ملاقات کیں اور حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی تصویر بطور تحفہ پیش کیں

انا للہ وانا الیہ راجعون
04/10/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

حیاسیرئیصاحبزادہ صادق جان کے فرزند کی شادی میں شرکت
04/10/2026

حیاسیرئی
صاحبزادہ صادق جان کے فرزند کی شادی میں شرکت

سنگولئیانجینئر نور بادشاہ کے بھائیوں تعریف اللہ اور رفیع اللہ کی شادی میں شرکت
04/10/2026

سنگولئی
انجینئر نور بادشاہ کے بھائیوں تعریف اللہ اور رفیع اللہ کی شادی میں شرکت

اختتامی درس و دعافہم قرآن کلاس و سنت کلاس ریسٹ ہاؤس گراؤنڈ تیمرگرہ
04/10/2026

اختتامی درس و دعا
فہم قرآن کلاس و سنت کلاس
ریسٹ ہاؤس گراؤنڈ تیمرگرہ

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسیشن کے خلاف احتجاجانجمن تاجران تیمرگرہ کی جانب سے 30 ستمبر کو ٹیکسیشن کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظا...
29/09/2026

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسیشن کے خلاف احتجاج

انجمن تاجران تیمرگرہ کی جانب سے 30 ستمبر کو ٹیکسیشن کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی ہم بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

کارکنان جماعت اسلامی اور دیر پائین کے عوام سے اپیل ہے کہ 30 ستمبر کے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور اپنے اجتماعی و جائز مطالبات کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

عمران الدیں ایڈوکیٹ
سابق چیئرمین تحصیل بلامبٹ

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Uddin Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share