Syed Arsalan Jan

Syed Arsalan Jan Only Tigger people's

07/12/2024
20/02/2024

Just 20 days until the blessed month of Ramadan 🌙


اللهم بلغنا رمضان

صرف کرپشن، سود، شراب و زنا حرام نہیں بلکہ کرپٹ، شرابیوں، زانیوں اور سودی نظام چلانے والوں کو ووٹ دینا بھی حرام ہے۔
21/12/2023

صرف کرپشن، سود، شراب و زنا حرام نہیں بلکہ کرپٹ، شرابیوں، زانیوں اور سودی نظام چلانے والوں کو ووٹ دینا بھی حرام ہے۔

‏گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے دھرنے  تیسرے دن بھی جاری ہے‏ ⁧‫ ‬⁩‏ ⁧‫ ‬⁩
20/09/2023

‏گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے دھرنے تیسرے دن بھی جاری ہے
‏ ⁧‫ ‬⁩
‏ ⁧‫ ‬⁩

08/02/2023

!
صدر جماعت اسلامی یوتھ تحصیل میدان صاحبزادہ ساجد جان مرکز اسلامی میدان میں تحصیل جنرل سیکرٹری داؤداحمددرانی، تحصیل نائب صدر ڈاکٹر منیب،صدر یونین کونسل کوٹکے مطیع اللہ،صدر یونین کونسل گل سید ارسلان جان،صدر یونین کونسل زیمدارہ ضیاء اللہ،صدر یونین کونسل لعل قلعہ عابد خان اور دیگر ذمہ داران سے حلف لے رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ساتھیوں کو استقامت عطافرمائے۔آمین

ماہانہ تربیتی اجتماعجماعت اسلامی ضلع دیر پائین2 فروری ، بروز جمعرات ۔عصر تا عشاء۔۔مہمان خصوصی: سینیٹر مشتاق احمد خانموضو...
29/01/2023

ماہانہ تربیتی اجتماع
جماعت اسلامی ضلع دیر پائین
2 فروری ، بروز جمعرات ۔
عصر تا عشاء۔۔
مہمان خصوصی: سینیٹر مشتاق احمد خان
موضوع : مجھے ہے حکم اذاں

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Arsalan Jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed Arsalan Jan:

Share