Feroz Shah

Feroz Shah Official Account of Feroz shah. Elected Tehsil Chairman Adenzai TEHSIL ADENZAI CHAIRMANSHIP PTI CANDIDATE
(2)

04/12/2025

11 کتابیں عمران خان کو بیجھی جائیں گی
‏اب یہ جیل انتظامیہ پر فرض ہے کہ یہ کتابیں خان تک پہنچیں

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے نامزد کردہ وزیر اعلیٰ اور سابق صوبائی صدر آئی ایس ایف، جناب سہیل آفریدی...
09/10/2025

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے نامزد کردہ وزیر اعلیٰ اور سابق صوبائی صدر آئی ایس ایف، جناب سہیل آفریدی صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

مجھے یقین ہے کہ اُن کی بصیرت افروز قیادت میں صوبہ امن، ترقی اور خوشحالی کی نئی مثالیں قائم کرے گا۔
مجھے پختہ یقین ہے کہ وہ عمران خان کی رہائی کے لیے قانونی اور سیاسی سطح پر مؤثر اور عملی اقدامات کریں گے،
اور ساتھ ہی صوبے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے بھی سنجیدہ اور بھرپور کوششیں کریں گے۔

سہیل آفریدی صاحب عمران خان کے مشن — حقیقی آزادی اور انصاف کی بحالی — کو نئی توانائی اور سمت عطا کریں گے۔

میں پوری قوت، اخلاص اور عزم کے ساتھ ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ان کے لیے کامیابیوں کے دروازے کھولے۔ آمین 🇵🇰

07/10/2025

چکدرہ میں جے کے ڈاٹ فیشن سنٹر کا شاندار افتتاح کے موقع پر دیگر مشران و پارٹی کارکنان کے ساتھ
کا صوبائی مشیر جیل خانہ جات ہمایون خان اور انجمن تاجران ادینزائی کے صدر خواجہ فیض الغفورکے ہمراہ جاوید خیال کے نٸے دکان افتتاح

اس موقع پر عمائدین علاقہ اور پی ٹی ائی کے ورکرز کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

جاوید خیال کو انکے نٸے دکان جے کے ڈاٹ کی مبارکبادی اور نیک خواہشات کا اظہار

07/10/2025

آج اپنے گاؤں کوٹیگرام میں امیراکبر کے بیٹے تحریکی ورکر عثمان اور سعودخان کے شادی میں شرکت کی مبارکباد دیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

گاٶں کے مشران اور دوست و احباب سے ملاقاتیں

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت اپکی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے
, الله تعالى اپنے خاص كرم سے آپکی زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبھى ختم نہ هو ساتھ آپ کے تمام فیملی ممبرز کو بھی مبارک باد پیش کرتا ہو

  : اج حلقے کے مختلف مقامات پر مرحومین کی ایثال و ثواب کیلٸے فاتحہ خوانی مختلف مقامات کوٹیگرام ، کتیاڑی ،علی مست چکدرہ و...
06/10/2025

: اج حلقے کے مختلف مقامات پر مرحومین کی ایثال و ثواب کیلٸے فاتحہ خوانی
مختلف مقامات کوٹیگرام ، کتیاڑی ،علی مست چکدرہ و دیگر میں مرحومین کیلٸے دعا
لواٸقین سے ملاقاتیں ، اظہار تعزیت
دیگر دوست و احباب ، مشران و پارٹی ورکران سے ملاقاتیں

اللہ مرحومین کی درجات بلند کریں،

حلقے کے مختلف مقامات پر مرحومین کی ایثال و ثواب کیلٸے فاتحہ خوانی لواٸقین کے ہاں امد مینہ بٹان ،تھانہ و دءگر جگہوں پر تح...
06/10/2025

حلقے کے مختلف مقامات پر مرحومین کی ایثال و ثواب کیلٸے فاتحہ خوانی
لواٸقین کے ہاں امد

مینہ بٹان ،تھانہ و دءگر جگہوں پر تحریکی ساتھیوں اور مشران سے ملاقات

صوباٸی وزیر براٸے جیل خانہ جات ہمایون خان و دیگر ساتھی بھی موجود

05/10/2025
05/10/2025

چیئرمین عمران خان صاحب جنم دن مبارک ہو ❤️⁩
آپ نے اپنا جیون ہمارے جیون کا حصہ بنا دیا ۔
ہمارے دکھوں کو زبان دی ،
ہماری سوچوں کو یقین اور سرشاری بخشی!
ہماری سماعتوں کو اپنی گفتگوؤں سے جدت بخشی۔

یہ عہد اپنی تمام تر بدنصیبیوں کے باوجود خوش نصیب ہے!
یہ منافرتیں یہ وحشت و بربریت کے مذموم دھندے ، اس کے خلاف آواز لگاتے اور اپنے شعور کا حق ادا کرتے فکری اور نظری قبیلے اور قافلے کا حصہ ہونا ہمارا اعزاز ہے!
بلاشبہ آپ سرخیل ہیں اس قبیلے اور اس قافلے کے!
محبتیں محبتیں اور محبتیں آپ کی نذر!
نگاہ ِ یار سلامت! سدا سلامت!⁦

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیداور پیدا 🥺کئ سالوں میں ایک ایسے لیڈر کو پایہ جو ک...
05/10/2025

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیداور پیدا 🥺

کئ سالوں میں ایک ایسے لیڈر کو پایہ جو کہ امت مسلمہ،وطن عزیز ،قوم اور اس مٹی کے ساتھ وفادار رہے۔لیکن اختلاف رائے کو دشمنی کا رنگ دے کر پاکستانی قوم ،اور وطن کی مٹی کو ایک حقیقی لیڈر سے محروم کرنے کی ناپاک او ناکا م کوشش کر رہیں ہیں ۔اقتدار،کرسی ،خزانے،اور شاہی محلوں کی نشے کی وجہ اور سیاسی کیریئر کو بچانے کے لئے خان صاحب کو غیر اخلاقی ،غیر انسانی ،اور غیر قانونی طور پر قید انقلاب میں بند کر رکھا ہوا ہے۔
یاد رکھیں!
جو مقام با شعور لوگوں کی دلوں میں اپ اقتدار میں رہ کر حاصل نہیں کرسکیں وہ خان صاحب نے اپنی سوچ کہ وجہ سے لوگوں کی دلوں میں حاصل کی ہے۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ ایک بار پھر خان صاحب ریا ہوکر انقلاب کا جھنڈا ہاتھ میں لے کر اس وطن عزیز کو ان لوگوں سے ازاد کرکے ایک عظیم ریاست بنائی گی 🤲

HBD Imran Khan
RELEASE IMRAN KHAN

04/10/2025

اللہ الحق ہے ہمارے مرشد کیساتھ جس جس نے بھی زیادتی کی ہے انشاءاللہ ایک ایک کو اللہ اسی طرح سامنے لاٸے گا اور خود ایسا بولے گا

    کا  واپڈا کے سٹورکیپر محسن خان کے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت   #ثمرباغ انکے ہاں آمد  مرحومہ کے ایثال ثواب کیلٸے ف...
29/09/2025



کا واپڈا کے سٹورکیپر محسن خان کے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

#ثمرباغ انکے ہاں آمد مرحومہ کے ایثال ثواب کیلٸے فاتحہ خوانی
لواٸقین سے ملاقات

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feroz Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Feroz Shah:

Share