صاحبزادہ فصیح اللہ

صاحبزادہ فصیح اللہ امیر جماعت اسلامی ضلع دیر بالا و سابق ناظم اعلی
صاحبزادہ فصیح اللہ کا آفیشل پیج ہے فالو کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ

04/09/2026

کل سے دیر پیڈکوارٹر میں احتجاجی دھرنے کا اغاز کیا ہوگا !
صاحبزادہ فصیح اللہ امیر جماعت اسلامی دیر بالا

04/09/2026

امیر جماعت اسلامی دیر بالا صاحبزادہ فصیح اللہ کل ہونے والے کامیاب شٹرڈاؤن ہڑتال پر تمام تاجر برادری اور تمام سیاسی قیادت اور کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہیں

امیر جماعت اسلامی دیر بالا صاحبزادہ فصیح اللہ صاحب، سابقہ ایم این اے صاحبزادہ طارق اللہ صاحب، دیر ٹریڈ یونین کے صدر خالد...
03/09/2026

امیر جماعت اسلامی دیر بالا صاحبزادہ فصیح اللہ صاحب، سابقہ ایم این اے صاحبزادہ طارق اللہ صاحب، دیر ٹریڈ یونین کے صدر خالد روغانی صاحب اور جماعت اسلامی ضلع دیر بالا کے ذمہ داران نے دیر مین بازار کا دورہ کیا۔

الحمدللہ، پٹرولیم لیوی کے خلاف آج دیر بازار مکمل طور پر بند ہے۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی دیر بالا صاحبزادہ فصیح اللہ صاحب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تاجر برادری اور عوام کے مطالبات کی حمایت کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ضلع دیر بالا کی تمام تاجر برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے اپنے اتحاد اور تعاون کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ہڑتال کو کامیاب بنایا۔

اتحادِ تاجر برادری زندہ باد ✊
عوامی حقوق کی جدوجہد زندہ باد ✊

03/09/2026

شٹرڈاؤن ہڑتال دیر بازار مکمل بند
امیر جماعت اسلامی دیر بالا صاحبزادہ فصیح اللہ کا میڈیا سے گفتگو ۔۔۔

03/09/2026

امیر جماعت اسلامی دیر بالا صاحبزادہ فصیح اللہ صاحب نے جماعت اسلامی دیر بالا کے ذمہ داران کے ہمراہ دیر بازار کا دورہ کیا اور پٹرولیم لیوی کے خلاف جاری ہڑتال کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کی۔

اس موقع پر دیر بازار کے صدر خالد روغانی صاحب کا بھی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے ہڑتال کے حوالے سے تعاون کیا۔

پٹرولیم لیوی کے نام پر غریب عوام پر اضافی بوجھ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ جماعت اسلامی عوام کے حقوق کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔

غریب عوام پر ظلم بند کرو، ناجائز لیوی ختم کرو!

#ہڑتال

02/09/2026

تین ستمبر ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال
دیر بالا میں بھی کل مکمل طور پر ہڑتال ہوگی

اجلاس جماعت اسلامی دیر بالا بسلسلہ تین ستمبر شٹرڈاؤن ہڑتال زیر صدارت : صاحبزادہ فصیح اللہ امیر جماعت اسلامی دیر بالا خصو...
02/09/2026

اجلاس جماعت اسلامی دیر بالا بسلسلہ تین ستمبر شٹرڈاؤن ہڑتال
زیر صدارت : صاحبزادہ فصیح اللہ امیر جماعت اسلامی دیر بالا
خصوصی شرکت : عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پتونخواہ شمالی
جماعت اسلامی دیر بالا کے تمام ضلعی زمہ داران شریک ہیں ۔

02/09/2026

امیر جماعت اسلامی دیر بالا صاحبزادہ فصیح اللہ دیر بازار میں ٹریڈ یونین صدر خالد روغانی اور تاجر برادری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو ۔۔۔
تین ستمبر دیر بالا میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگا !

01/09/2026

امیر جماعت اسلامی دیر بالا صاحبزادہ فصیح اللہ تین ستمبر شٹرڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے تمام تاجر برادری سے اپیل

28/08/2026

صاحبزادہ فصیح اللہ - امیر جماعت اسلامی دیر بالا، گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے کے شرکاء سے خطاب۔




Address

Dir Upper
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صاحبزادہ فصیح اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share