Alam KhaN Official

Alam KhaN Official Alam khan Official

یہ ہے سعودی عرب میں لیکسز کی اوقات! عربی کروڑوں کی گاڑی کے بونٹ کے اوپر کھجور رکھ کر پیچ رہا ہے۔نمبر بھی اسپیشل ہے
11/10/2025

یہ ہے سعودی عرب میں لیکسز کی اوقات!
عربی کروڑوں کی گاڑی کے بونٹ کے اوپر کھجور رکھ کر پیچ رہا ہے۔نمبر بھی اسپیشل ہے

سب ڈویژنل انتظامیہ سب ڈویژن لعل قلعہاسسٹنٹ کمشنر لعل قلعہ جناب باقر علی کو عوامی شکایت اور خفیہ اطلاعات موصول ہوئی کہ کم...
23/04/2025

سب ڈویژنل انتظامیہ سب ڈویژن لعل قلعہ

اسسٹنٹ کمشنر لعل قلعہ جناب باقر علی کو عوامی شکایت اور خفیہ اطلاعات موصول ہوئی کہ کمبڑ بازار میں ایک مرغ فروش کے پاس مردہ/غیر ذبح مرغیاں موجود ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے فوراً تحصیلدار لعل قلعہ کو ہدایت جاری کیے کہ کمبڑ بازار میں مذکورہ دوکان وزٹ کریں۔

تحصیلدار لعل قلعہ نے مذکورہ دوکان کا وزٹ کیا، دوران انسپکشن غیر ذبح/مردہ مرغیاں پائے گئے، ملزم کے خلاف پرچہ چاک کیا گیا اور پابند سلاسل کیا اور مزید قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔

22/04/2025
22/04/2025
31/03/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری طرف سے پورے مسلمانوں کو عید بہت بہت مبارک

19/10/2024

میں ہمیشہ اپنے ارد گرد حیرت زدہ ہو کر مختلف جانوروں کی فطرت کا مشاہدہ کرتا ہوں۔
لومڑی کی چالاکی، کتے کی وفاداری، شیر کی شجاعت، بیل کی قوت، چیونٹی کا صبر، گدھے کا برداشت، اونٹ کا غصہ، ہاتھی کا انتقام، کبوتر کی نرم دلی، ہرن کی نرمی، چھپکلی کی رنگت، شیر کی خیانت، اور گدھ کی عیاری، اور سور کی دھوکہ بازی۔

میں دیکھتا ہوں کہ یہ تمام خصوصیات، جو مختلف جانوروں کی نوع میں بکھری ہوئی ہیں، انسان میں اکٹھی ہو گئی ہیں۔

اور کبھی کبھی میں یہ صفات ایک ہی انسان میں مختلف حالات اور مواقع کے ساتھ دیکھتا ہوں۔

اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔اگر کس...
19/10/2024

اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔

11/10/2024

-

Address

Dir
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alam KhaN Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share