01/12/2025
پاک صاف وشفاف خیبرپختونخواہ پروگرام
صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب قاسم علی خان کے ھدایات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر سنیئر جناب ابرار اللہ صاحب کے زیر انتظام ویلج کونسل تحصیل ثمرباغ میں صفائی کا کام جاری ہے(مانئی خوڑ(مانئی سٹاپ) کے قریب روڈ سلائڈنگ کو صاف کیا جارہا ہے)
Assistant Director Local Government & Rural Development Deptt: Dir Lower