Tehsil Municipal Administration Khall

Tehsil Municipal Administration Khall Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Municipal Administration Khall, Government Organization, Dir.

🚜 لقمان بانڈہ رابطہ سڑک بحال — TMA Khall کی بروقت کارروائیحالیہ بارشوں کے باعث لقمان بانڈہ رابطہ سڑک پر سلائیڈنگ اور ملب...
07/08/2026

🚜 لقمان بانڈہ رابطہ سڑک بحال — TMA Khall کی بروقت کارروائی

حالیہ بارشوں کے باعث لقمان بانڈہ رابطہ سڑک پر سلائیڈنگ اور ملبہ آنے سے راستہ متاثر ہوا، جس پر TMA Khall نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہیوی مشینری اور دیگر وسائل بروئے کار لائے۔

ٹریکٹر اور ڈائنا گاڑیوں کی مدد سے سڑک سے ملبہ ہٹا کر اسے مکمل طور پر صاف اور بحال کر دیا گیا، جس سے مقامی آبادی کے لیے آمدورفت بحال ہو گئی۔

عوامی سہولت اور بروقت رسپانس TMA Khall کی اولین ترجیح ہے۔

🌿 صفائی نصف ایمان ہے 🌿✨ آئیں! سب مل کر تحصیل خال کو صاف اور روشن بنائیں ✨ "پاک و صاف خیبر پختونخوا — خوشحال خیبر پختونخو...
06/08/2026

🌿 صفائی نصف ایمان ہے 🌿

✨ آئیں! سب مل کر تحصیل خال کو صاف اور روشن بنائیں ✨

"پاک و صاف خیبر پختونخوا — خوشحال خیبر پختونخوا"۔
آج بمورخہ2026/06/08
تحصیل میونسپل آفیسر جناب حزیفہ ظہیر کے ہدایات پر ٹی ایم اے خال کے سنیٹشن سٹاف نے خال بازار شوکت مارکیٹ کالونی ،سکندر آباد

اور گردونواح میں صفائی
زیر نگرانی: تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) خال
محکمہ: بلدیات، انتخابات و دیہی ترقی، خیبر پختونخوا

🔹 ہماری ذمہ داریاں

✅ بازاروں، گلیوں اور محلوں کی خصوصی صفائی
✅ عوامی مقامات پر کچرا نہ پھیلائیں
✅ کوڑا کرکٹ مقررہ ڈسٹ بن میں ڈالیں
✅ صاف ماحول = صحت مند معاشرہ

🌟 شہریوں سے اپیل 🌟
"تحصیل خال کی ترقی اور خوبصورتی آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔
آئیں! صفائی کو اپنا شعار بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف ستھرا ماحول چھوڑیں۔"

🌿 صاف ستھرا ماحول، صحت مند کل — ہمارا فرض، ہماری ذمہ داری 🌿

✒️ Deputy Commissioner Dir lower

🌿 صفائی نصف ایمان ہے 🌿✨ آئیں! سب مل کر تحصیل خال کو صاف اور روشن بنائیں ✨ "پاک و صاف خیبر پختونخوا — خوشحال خیبر پختونخو...
05/08/2026

🌿 صفائی نصف ایمان ہے 🌿

✨ آئیں! سب مل کر تحصیل خال کو صاف اور روشن بنائیں ✨

"پاک و صاف خیبر پختونخوا — خوشحال خیبر پختونخوا"۔
آج بمورخہ2026/05/08
تحصیل میونسپل آفیسر جناب حزیفہ ظہیر کے ہدایات پر ٹی ایم اے خال کے سنیٹشن سٹاف نے خال بازار شوکت مارکیٹ

اور گردونواح میں صفائی
زیر نگرانی: تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) خال
محکمہ: بلدیات، انتخابات و دیہی ترقی، خیبر پختونخوا

🔹 ہماری ذمہ داریاں

✅ بازاروں، گلیوں اور محلوں کی خصوصی صفائی
✅ عوامی مقامات پر کچرا نہ پھیلائیں
✅ کوڑا کرکٹ مقررہ ڈسٹ بن میں ڈالیں
✅ صاف ماحول = صحت مند معاشرہ

🌟 شہریوں سے اپیل 🌟
"تحصیل خال کی ترقی اور خوبصورتی آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔
آئیں! صفائی کو اپنا شعار بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف ستھرا ماحول چھوڑیں۔"

🌿 صاف ستھرا ماحول، صحت مند کل — ہمارا فرض، ہماری ذمہ داری 🌿

✒️ Deputy Commissioner Dir lower

🌿 صفائی نصف ایمان ہے 🌿✨ آئیں! سب مل کر تحصیل خال کو صاف اور روشن بنائیں ✨ "پاک و صاف خیبر پختونخوا — خوشحال خیبر پختونخو...
05/08/2026

🌿 صفائی نصف ایمان ہے 🌿

✨ آئیں! سب مل کر تحصیل خال کو صاف اور روشن بنائیں ✨

"پاک و صاف خیبر پختونخوا — خوشحال خیبر پختونخوا"۔
آج بمورخہ2026/05/08
تحصیل میونسپل آفیسر جناب حزیفہ ظہیر کے ہدایات پر ٹی ایم اے خال کے سنیٹشن سٹاف نے بمقام برکلے،بنڈ بابا

اور گردونواح میں ڈرین صفائی
زیر نگرانی: تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) خال
محکمہ: بلدیات، انتخابات و دیہی ترقی، خیبر پختونخوا

🔹 ہماری ذمہ داریاں

✅ بازاروں، گلیوں اور محلوں کی خصوصی صفائی
✅ عوامی مقامات پر کچرا نہ پھیلائیں
✅ کوڑا کرکٹ مقررہ ڈسٹ بن میں ڈالیں
✅ صاف ماحول = صحت مند معاشرہ

🌟 شہریوں سے اپیل 🌟
"تحصیل خال کی ترقی اور خوبصورتی آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔
آئیں! صفائی کو اپنا شعار بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف ستھرا ماحول چھوڑیں۔"

🌿 صاف ستھرا ماحول، صحت مند کل — ہمارا فرض، ہماری ذمہ داری 🌿

✒️ Deputy Commissioner Dir lower

🌿 صفائی نصف ایمان ہے 🌿✨ آئیں! سب مل کر تحصیل خال کو صاف اور روشن بنائیں ✨ "پاک و صاف خیبر پختونخوا — خوشحال خیبر پختونخو...
03/08/2026

🌿 صفائی نصف ایمان ہے 🌿

✨ آئیں! سب مل کر تحصیل خال کو صاف اور روشن بنائیں ✨

"پاک و صاف خیبر پختونخوا — خوشحال خیبر پختونخوا"۔
آج بمورخہ-2026/08/03
تحصیل میونسپل آفیسر جناب حزیفہ ظہیر کے ہدایات پر ٹی ایم اے خال کے سنیٹشن سٹاف نے خال بازار شوکت مارکیٹ ڈرین کی صفائی

اور گردونواح میں صفائی
زیر نگرانی: تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) خال
محکمہ: بلدیات، انتخابات و دیہی ترقی، خیبر پختونخوا

🔹 ہماری ذمہ داریاں

✅ بازاروں، گلیوں اور محلوں کی خصوصی صفائی
✅ عوامی مقامات پر کچرا نہ پھیلائیں
✅ کوڑا کرکٹ مقررہ ڈسٹ بن میں ڈالیں
✅ صاف ماحول = صحت مند معاشرہ

🌟 شہریوں سے اپیل 🌟
"تحصیل خال کی ترقی اور خوبصورتی آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔
آئیں! صفائی کو اپنا شعار بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف ستھرا ماحول چھوڑیں۔"

🌿 صاف ستھرا ماحول، صحت مند کل — ہمارا فرض، ہماری ذمہ داری 🌿

✒️ Deputy Commissioner Dir lower

🌿 صفائی نصف ایمان ہے 🌿✨ آئیں! سب مل کر تحصیل خال کو صاف اور روشن بنائیں ✨ "پاک و صاف خیبر پختونخوا — خوشحال خیبر پختونخو...
31/07/2026

🌿 صفائی نصف ایمان ہے 🌿

✨ آئیں! سب مل کر تحصیل خال کو صاف اور روشن بنائیں ✨

"پاک و صاف خیبر پختونخوا — خوشحال خیبر پختونخوا"۔
آج بمورخہ-2026/31/07
تحصیل میونسپل آفیسر جناب حزیفہ ظہیر کے ہدایات پر ٹی ایم اے خال کے سنیٹشن سٹاف نے خال بازار شوکت مارکیٹ دریائے پنجکوڑہ منڈھی

آج بمورخہ-2026/30/07
تحصیل میونسپل آفیسر جناب حزیفہ ظہیر کے ہدایات پر ٹی ایم اے خال کے سنیٹشن سٹاف نے خال بازار نزد جاپان پل

اور گردونواح میں صفائی
زیر نگرانی: تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) خال
محکمہ: بلدیات، انتخابات و دیہی ترقی، خیبر پختونخوا

🔹 ہماری ذمہ داریاں

✅ بازاروں، گلیوں اور محلوں کی خصوصی صفائی
✅ عوامی مقامات پر کچرا نہ پھیلائیں
✅ کوڑا کرکٹ مقررہ ڈسٹ بن میں ڈالیں
✅ صاف ماحول = صحت مند معاشرہ

🌟 شہریوں سے اپیل 🌟
"تحصیل خال کی ترقی اور خوبصورتی آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔
آئیں! صفائی کو اپنا شعار بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف ستھرا ماحول چھوڑیں۔"

🌿 صاف ستھرا ماحول، صحت مند کل — ہمارا فرض، ہماری ذمہ داری 🌿

✒️ Deputy Commissioner Dir lower

🌿 صفائی نصف ایمان ہے 🌿✨ آئیں! سب مل کر تحصیل خال کو صاف اور روشن بنائیں ✨ "پاک و صاف خیبر پختونخوا — خوشحال خیبر پختونخو...
27/07/2026

🌿 صفائی نصف ایمان ہے 🌿

✨ آئیں! سب مل کر تحصیل خال کو صاف اور روشن بنائیں ✨

"پاک و صاف خیبر پختونخوا — خوشحال خیبر پختونخوا"۔
آج بمورخہ-2026/27/07
تحصیل میونسپل آفیسر جناب حزیفہ ظہیر کے ہدایات پر ٹی ایم اے خال کے سنیٹشن سٹاف نے خال بازار شوکت مارکیٹ دریائے پنجکوڑہ منڈھی

اور گردونواح میں صفائی
زیر نگرانی: تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) خال
محکمہ: بلدیات، انتخابات و دیہی ترقی، خیبر پختونخوا

🔹 ہماری ذمہ داریاں

✅ بازاروں، گلیوں اور محلوں کی خصوصی صفائی
✅ عوامی مقامات پر کچرا نہ پھیلائیں
✅ کوڑا کرکٹ مقررہ ڈسٹ بن میں ڈالیں
✅ صاف ماحول = صحت مند معاشرہ

🌟 شہریوں سے اپیل 🌟
"تحصیل خال کی ترقی اور خوبصورتی آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔
آئیں! صفائی کو اپنا شعار بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک صاف ستھرا ماحول چھوڑیں۔"

🌿 صاف ستھرا ماحول، صحت مند کل — ہمارا فرض، ہماری ذمہ داری 🌿

✒️ Deputy Commissioner Dir lower

Address

Dir

Telephone

+92945800443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Khall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Municipal Administration Khall:

Shortcuts

Share