National Youth Organization Dir Lower

National Youth Organization Dir Lower National Youth Organization is a sigment of AWAMI NATIONAL PARTY .The main aim of us that to promote

25/06/2024
24/06/2024
پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی و سابق مشیر وزیراعلی یاسین خان خلیل عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کے موقع پر تہکال پش...
25/10/2020

پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی و سابق مشیر وزیراعلی یاسین خان خلیل عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کے موقع پر تہکال پشاور میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

|

سلام میرے پیارے بہن بھائیوں ہمارے پیارے دوست سنگین خان ایڈوکیٹ ہائیکورٹ و سابقہ صدر (نیشنل یوتھ ارگنائزیشن اے این پی ) ک...
04/06/2020

سلام میرے پیارے بہن بھائیوں ہمارے پیارے دوست سنگین خان ایڈوکیٹ ہائیکورٹ و سابقہ صدر (نیشنل یوتھ ارگنائزیشن اے این پی ) کی والدہ صاحبہ کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز ہے،ڈاکٹروں کی طرف سےکرونا کی تصدیق ہو چکی ہیں ، لہذا اب ڈاکٹروں نےکرونا بیماری سے صحتیاب بیمار کی تجویز کیا ہیں انشاءاللہ ممکن ہے اپ کی قربانی دینے سے ہمارے پیارے دوست کی والدہ صاحبہ پھر سے صحتیاب ہو جائے ۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ آگئے شیئر کرے
’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔‘‘ القرآن (۲۳:۵)

مالاکنڈ ڈویژن : سیاحوں کے داخلے پر پابندی۔  ملاکنڈ ڈویژن کے انٹری پوائنٹ پلائی ضلع ملاکنڈ اور دیگر مقامات پر چیک پوسٹ قا...
26/05/2020

مالاکنڈ ڈویژن : سیاحوں کے داخلے پر پابندی۔ ملاکنڈ ڈویژن کے انٹری پوائنٹ پلائی ضلع ملاکنڈ اور دیگر مقامات پر چیک پوسٹ قائم۔
کالام ، بہرین ،کمراٹ ،لڑم ٹاپ(ریڈار) ، مالم جبہ ، چترال اور دیگر علاقوں میں کورونا وبا کے تناظر میں سیاحتی سرگرمیاں بند ہے۔







  :دیربالا کرونا وائرس وباء پھیلنے خدشہ کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردیا گیاخلاف ورزی کرنے والوں کو جیل بھیج دیا جائیگا،سی...
26/05/2020

:
دیربالا کرونا وائرس وباء پھیلنے خدشہ کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردیا گیا
خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل بھیج دیا جائیگا،
سیاحتی مقامات جانے پر ایک ماہ تک پابندی عائد.
ڈپٹی کمشنر دیربالا ۔


اور اس طرح کالام جانے والے مدین پل کو پولیس نے بند کردیا ہے کالام اور سوات بہرین انے کی زحمت نہ کریں کیونکہ واپسی یقینی ...
26/05/2020

اور اس طرح کالام جانے والے مدین پل کو پولیس نے بند کردیا ہے
کالام اور سوات بہرین انے کی زحمت نہ کریں کیونکہ واپسی یقینی ہیں !!
تصاویروں میں اپ لوگ دیکھ سکھتے ہو خودکو بھی مشکل اور میں نا ڈالے اور دوسروں کو بھی مشکل کا نشانہ نا بنائی اور انتظامیہ کا ساتھ دے آپکے تعاون کا بہت بہت شکریہ ۔





 ایس ایچ او اسبٹر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ لاڑم جانے والے سیاحوں کو واپس کر رہے ہیںضلعی انتظامیہ لوئر دیر کی طرف سے دیر ل...
26/05/2020


ایس ایچ او اسبٹر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ لاڑم جانے والے سیاحوں کو واپس کر رہے ہیں
ضلعی انتظامیہ لوئر دیر کی طرف سے دیر لوئر کے تمام سیاحتی مقامات بشمول لڑم (ریڈار) پر جانے اور پکنک کرنے پر پابندی ہیں..لہذا عوام الناس سے اپیل ہے کے اپنے اپ کو گهروں تک محدود رکهے فضول گهومنے پهرنے سے گریز کریں...پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں شکریہ...



Address

Dir
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Youth Organization Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Youth Organization Dir Lower:

Share