Farman mishwani official

Farman mishwani official politics & acknowledgment pakistan kpk lower dir

بڑی بڑی گاڑیاں چھوٹے چھوٹے ڈیروں اور گھروں پر حاضر ہونے کو تیار اور عوام کئی سالوں کے سارے غم بھلا کر ویلکم کرنے کو بیقر...
07/01/2024

بڑی بڑی گاڑیاں چھوٹے چھوٹے ڈیروں اور گھروں پر حاضر ہونے کو تیار
اور عوام کئی سالوں کے سارے غم بھلا کر ویلکم کرنے کو بیقرار
(جمہوریت کی رعنائیاں )
عوام سے التجا کہ مہربانی کر کے ذرا توجہ فرمائیں اور جاگ کےرہیں ان ظالموں کو ووٹ نہ دیں یہی ظالم اپ کا خون چوس چوس کے بڑی بڑی گاڑیاں رکھی ہوئی ہے
یاد رہے جب یہ جیت جائیں گے پھر اپ کا اور ہمارا خون چوسیں گے۔ درست فیصلہ کریں ووٹ کا درست استعمال کریں

03/06/2023
امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب کی سپریم کورٹ آمد۔ چیف جسٹس کی جانب سے زبردست خراج تحسین ❤️Siraj ul Haq
20/04/2023

امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب کی سپریم کورٹ آمد۔ چیف جسٹس کی جانب سے زبردست خراج تحسین ❤️
Siraj ul Haq

‏ارشد شریف شہید کے والد محمد شریف نیوی میں کمانڈر تھے،2011 میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے !! ارشد کے بھائی میجر اشرف شریف...
24/10/2022

‏ارشد شریف شہید کے والد محمد شریف نیوی میں کمانڈر تھے،2011 میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے !!
ارشد کے بھائی میجر اشرف شریف بغیر سیکورٹی بنوں سے نکلے تو راستے میں دہشت گردوں نےشہیدکر دیا !!
باپ بیٹے کی میتیں گھر سے اکٹھے نکلیں ، دو ہی بھائی تھے۔
ارشد شریف آج شہید ہوگئے!
ضعیف ماں یہ دن دیکھنے کے لئے زندہ ہے 💔


امن زندہ باد۔۔۔۔دہشتگردی مردہ باد آپ نے بارڈر پہ خاردار تار لگائی، آپ کی فوج بارڈر پر ہے۔ آپ کے پاس پولیس ہے، آپ کے پاس ...
12/10/2022

امن زندہ باد۔۔۔۔دہشتگردی مردہ باد
آپ نے بارڈر پہ خاردار تار لگائی، آپ کی فوج بارڈر پر ہے۔ آپ کے پاس پولیس ہے، آپ کے پاس صوبائی اور مرکزی حکومت ہے، آپ کی انٹلیجنس ایجنسیاں ہیں، میں آپ سے پوچھتا ہوں پھر یہ ط ا ل ب ا ن سوات تک کیسے پہنچے؟
سنیٹر مشتاق احمدخان کا سوات میں امن مظاہرے سے خطاب۔

05/10/2022
27/09/2022

میں خون بیچ کے روٹی خرید لایا ہوں!!
✍️امیر شہر بتا یہ حلال ہے کہ نہیں!!

16/09/2022

جب ایک خاتون نے 8 سال گمشدہ اپنے شوہر کے بارے میں جج سے سوال کیا؟
تو جج صاحب نے کیا جواب دیا😢😢

16/08/2022

امن مینہ رورولی

16/08/2022

جناب علی شاہ مشوانی💚

Address

Dir Kpk
Dir

Telephone

+923099553961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman mishwani official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share