PNP Pakistan

PNP Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PNP Pakistan, Political Party, Dir.

21/04/2025
21/04/2025
Nazriyati students federation Dir upper members congratulations all ❤️
21/04/2025

Nazriyati students federation Dir upper members congratulations all ❤️

14/05/2024

شہیر سیالوی نے مسجد وزیر خان کے باہر جلسہ کیوں کیا ؟؟؟اپر دیر میں جو لوگ پاکستان نظریاتی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے چاہتا ہے تو اس نمبر پر رباط کرے۔03139042511

14/05/2024

اپر دیر میں جو لوگ پاکستان نظریاتی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے چاہتا ہے تو اس نمبر پر رباط کرے۔03139042511

انشاءاللہ دن 11 بجے (21 اپریل) رحیم یار خان بار ایسوسیشن میں آپ سے ملاقات ہوگی۔ پاکستان نظریاتی پارٹی اس بار "خود مختار ...
19/04/2024

انشاءاللہ دن 11 بجے (21 اپریل) رحیم یار خان بار ایسوسیشن میں آپ سے ملاقات ہوگی۔
پاکستان نظریاتی پارٹی اس بار "خود مختار پاکستان" کی جدوجہد کو پاکستان کی تمام وکلاء برادری اور یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات کو ساتھ لیکر کرے گی۔
وکلاء اس ملک کے بانی ہیں اور طلباء اس ملک و قوم کا مستقبل۔
انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہوں گے، جب پاکستان کسی اور کی ڈکٹیشن پر نہیں چلے گا، جب پاکستان اپنے قرضوں اور بین الاقوامی غلامی سے پاک ہوگا۔
میرا وطن میرا آخری حوالہ ہے۔

تیز ہو تیز ہو، جدوجہد تیز ہو!انشاءاللّلہ عید الفطر کے بعد چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی جنوبی پنجاب کا ...
06/04/2024

تیز ہو تیز ہو، جدوجہد تیز ہو!
انشاءاللّلہ عید الفطر کے بعد چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے اور مختلف کالجز، یونیورسٹیز اور بار ایسوسی ایشنز میں خطاب کریں گے۔

پاکستان نظریاتی پارٹی  سٹی میاں چنوں میں ایک عظیم الشان  پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں ۔21 اپریل بروز ہفتہ
06/04/2024

پاکستان نظریاتی پارٹی سٹی میاں چنوں میں ایک عظیم الشان پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں ۔21 اپریل بروز ہفتہ

Address

Dir
18150

Telephone

+923139042511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNP Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PNP Pakistan:

Share