خوڑ چاپر فلاحی فاونڈیشن

خوڑ چاپر فلاحی فاونڈیشن یہ تنظیم صرف فلاحی کاموں کے لئے ہے

خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس صدر محمد یاسین کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں کافی تعداد میں ساتھیوں نے شرکت کی...
23/08/2026

خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس صدر محمد یاسین کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں کافی تعداد میں ساتھیوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تنظیم کو مزید منظم، فعال اور مؤثر بنانے اور اسے مزید آگے لے جانے کے حوالے سے مختلف آراء اور تجاویز پیش کی گئیں۔

Welcome to Pakistan 🎉جناب جان محمد صاحب عمان سے بخیریت وطن واپس تشریف لے آئے۔ اس موقع پر خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کی ویلک...
03/08/2026

Welcome to Pakistan 🎉

جناب جان محمد صاحب عمان سے بخیریت وطن واپس تشریف لے آئے۔ اس موقع پر خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کی ویلکم کمیٹی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

جناب جان محمد صاحب نے فاؤنڈیشن کے لیے نقد مالی تعاون پیش کیا اور آئندہ بھی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ہم ان کے اس جذبۂ خدمت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی، رزقِ حلال اور ان کے مال و اولاد میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

Welcome to Pakistan 🎉جناب سجاد احمد صاحب سعودی عرب سے بخیریت وطن واپس تشریف لے آئے۔ اس موقع پر خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن ک...
29/07/2026

Welcome to Pakistan 🎉

جناب سجاد احمد صاحب سعودی عرب سے بخیریت وطن واپس تشریف لے آئے۔ اس موقع پر خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کی ویلکم کمیٹی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

جناب سجاد احمد صاحب نے فاؤنڈیشن کے لیے نقد مالی تعاون پیش کیا اور آئندہ بھی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ہم ان کے اس جذبۂ خدمت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی، رزقِ حلال اور ان کے مال و اولاد میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

Welcome to Pakistan 🎉جناب حیات خان صاحب دوبئ سے بخیریت وطن واپس تشریف لے آئے۔ اس موقع پر خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کی ویلک...
24/07/2026

Welcome to Pakistan 🎉

جناب حیات خان صاحب دوبئ سے بخیریت وطن واپس تشریف لے آئے۔ اس موقع پر خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کی ویلکم کمیٹی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

جناب حیات خان صاحب نے فاؤنڈیشن کے لیے نقد مالی تعاون پیش کیا اور آئندہ بھی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ہم ان کے اس جذبۂ خدمت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی، رزقِ حلال اور ان کے مال و اولاد میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

Welcome to Pakistan 🎉جناب آصف اسرار سعودی عرب سے بخیریت وطن واپس تشریف لے آئے۔ اس موقع پر خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کی ویل...
08/07/2026

Welcome to Pakistan 🎉

جناب آصف اسرار سعودی عرب سے بخیریت وطن واپس تشریف لے آئے۔ اس موقع پر خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کی ویلکم کمیٹی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

جناب آصف اسرار نے فاؤنڈیشن کے لیے نقد مالی تعاون پیش کیا اور آئندہ بھی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ہم ان کے اس جذبۂ خدمت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی، رزقِ حلال اور ان کے مال و اولاد میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

ماشاء اللہ!خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کے نوجوانوں نے حالیہ بارشوں کے باعث خراب ہونے والی سڑک کی اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کرک...
03/07/2026

ماشاء اللہ!

خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کے نوجوانوں نے حالیہ بارشوں کے باعث خراب ہونے والی سڑک کی اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کرکے اسے دوبارہ آمدورفت کے قابل بنا دیا۔

یہ اقدام نوجوانوں کے جذبۂ خدمت، باہمی تعاون اور علاقے کی ترقی کے لیے ان کی عملی کاوشوں کا بہترین مظہر ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام رضاکاروں کی محنت کو قبول فرمائے اور انہیں مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کا اجلاس منعقدآج خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کا اجلاس، صدر محمد یاسین کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس می...
03/07/2026

خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کا اجلاس منعقد

آج خوڑ چاپر فلاحی فاؤنڈیشن کا اجلاس، صدر محمد یاسین کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں کابینہ کے تمام اراکین نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران تنظیم سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ خصوصاً حالیہ بارشوں کے باعث متاثر ہونے والی سڑک کی مرمت کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں اس عزم کا بھی اعادہ کیا گیا کہ تنظیم اپنی فلاحی سرگرمیوں کو مزید مؤثر اور وسیع کرے گی تاکہ علاقے کے عوام کی بہتر انداز میں خدمت کی جا سکے۔۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاعلانِ نمازِ جنازہچاپر کلے، پوری چم سے تعلق رکھنے والے جہاںزیب خان کی اہلیہ، ...
25/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اعلانِ نمازِ جنازہ
چاپر کلے، پوری چم سے تعلق رکھنے والے جہاںزیب خان کی اہلیہ، اورنگزیب خان اور عالم خان کی والدہ، جبکہ مولانا گل مولا خان کی بھتیجی انتقال فرما گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بوقت دوپہر 2:30 بجے پوری چم زیارت میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

کرایہ نامہ (علاقہ چاپر)تمام عوام اور ڈرائیور حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ درج ذیل کرایہ نامے پر سختی سے عمل درآمد کریں، ...
22/06/2026

کرایہ نامہ (علاقہ چاپر)
تمام عوام اور ڈرائیور حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ درج ذیل کرایہ نامے پر سختی سے عمل درآمد کریں، کیونکہ یہ ایک سرکاری منظور شدہ کرایہ نامہ ہے۔

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خوڑ چاپر فلاحی فاونڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category