Jamaat-e-islami Dir lower

Jamaat-e-islami Dir lower VOICE OF CHANGE | بدل دو نظام

اگر ہمارا راستہ روکا گیا تو؟
06/08/2026

اگر ہمارا راستہ روکا گیا تو؟

7 اگست کو ہم سب ملکر اس ظلم کے خلاف نکلیں گے، حکومت کو پیٹرول کی قیمت کم کرنا ہوگی۔حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پا...
06/08/2026

7 اگست کو ہم سب ملکر اس ظلم کے خلاف نکلیں گے، حکومت کو پیٹرول کی قیمت کم کرنا ہوگی۔

حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان

06/08/2026
تنظیمی دورہ لاجبوک امیر جماعت اسلامی دیر لوئر مولانا اسد اللہ بیارئ اور چاڑینگوکے اجتماع ارکان و کارکنان میں شرکت کی اجت...
06/08/2026

تنظیمی دورہ لاجبوک
امیر جماعت اسلامی دیر لوئر مولانا اسد اللہ بیارئ اور چاڑینگوکے اجتماع ارکان و کارکنان میں شرکت کی
اجتماع میں تنظیمی امور، ممبرشپ مہم اور فہم القرآن کی سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی، جبکہ کارکنان کو مزید فعال کردار ادا کرنے کی تلقین کی گئی۔
اس موقع پر زون امیر صاحبزادہ صادق جان ، نیاز علی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی دیر لوئر بھی موجود تھے۔

جماعتِ اسلامی دیر پائین کا ماہانہ اجتماع عام آج بعد نماز عصر جامعہ عالیہ احیاء العلوم بلامبٹ میں منعقد ہوگا۔ تمام ارکان،...
05/08/2026

جماعتِ اسلامی دیر پائین کا ماہانہ اجتماع عام آج بعد نماز عصر جامعہ عالیہ احیاء العلوم بلامبٹ میں منعقد ہوگا۔ تمام ارکان، ذمہ داران، کارکنان اور وابستگان سے بروقت شرکت کی اپیل ہے۔

05/08/2026

عمران خان جیل میں ہی رہیں، پی ٹی آئی کے اراکینِ اسمبلی یہی چاہتے ہیں۔

یوسی لاجبوک: امیر جماعت اسلامی دیر پائین مولانا اسد اللہ خان نے لاجبوک خاص مقام کا تنظیمی دورہ کیا۔دورے کے دوران مقامی ن...
05/08/2026

یوسی لاجبوک: امیر جماعت اسلامی دیر پائین مولانا اسد اللہ خان نے لاجبوک خاص مقام کا تنظیمی دورہ کیا۔
دورے کے دوران مقامی نظم اور کارکنان کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، جبکہ تنظیمی سرگرمیوں کو مزید فعال، منظم اور مؤثر بنانے کے حوالے سے اہم ہدایات بھی جاری کی گئیں۔
امیر جماعت اسلامی تحصیل بلامبٹ صاحبزادہ صادق جان بھی موجود تھے۔

05/08/2026

7 اگست احتجاج "سڑکیں بند"

جائزہ، منصوبہ بندی اور انتظامات07 اگست کو چکدرہ کے مقام پر موٹروے بند کرکے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
05/08/2026

جائزہ، منصوبہ بندی اور انتظامات

07 اگست کو چکدرہ کے مقام پر موٹروے بند کرکے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

05/08/2026

جماعت اسلامی دیر پائین کے وفد کی صدر ٹرانسپورٹ یونین عیسیٰ خان سے ملاقات

جماعت اسلامی دیر پائین کے وفد نے 7 اگست کو ہونے والے احتجاجی پروگرام کے سلسلے میں صدر ٹرانسپورٹ یونین عیسیٰ خان سے ملاقات کی۔

اس موقع پر وفد نے احتجاج کے مقاصد، عوام کو درپیش مسائل اور احتجاج کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ صدر ٹرانسپورٹ یونین عیسیٰ خان نے 7 اگست کے احتجاج میں ٹرانسپورٹر برادری کی جانب سے بھرپور تعاون اور مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

Address

Dir

Telephone

+92945822585

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-islami Dir lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-islami Dir lower:

Shortcuts

Share