PTI SMT DIR

PTI SMT DIR تازہ ترین اپڈیٹ کی لیے میرے پیج لائیک اور شئیر کریں PTI SMT DIR

09/11/2025
اس چپل کی قیمت تم کیا جانو ڈی جے بابو✊تمہارے 27 ویں ترمیم کو اس کی نوک پر رکھتے ہیں 😎
08/11/2025

اس چپل کی قیمت تم کیا جانو ڈی جے بابو✊
تمہارے 27 ویں ترمیم کو اس کی نوک پر رکھتے ہیں 😎

اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے سال 2025 کے لیے دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔رپور...
04/11/2025

اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے سال 2025 کے لیے دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں، جبکہ معروف اسلامی اسکالر مفتی تقی عثمانی دوسرے نمبر پر ہیں۔

سرفہرست 50 شخصیات میں ایران کے آیت اللہ علی خامنہ ای، ترکی کے صدر رجب طیب اردوان، سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد محمد بن سلمان، اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم بھی شامل ہیں۔

پاکستان سے شامل شخصیات میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، میڈیا رہنما میر شکیل الرحمٰن اور حامد میر، جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن، پی ٹی آئی کے بانی عمران خان، ڈاکٹر عمر سیف، اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی شامل ہیں۔

🔸 ڈسکلیمر: درج بالا مواد صرف معلوماتی، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

میچز تمہارے ہوں گے۔ 🔥چرچے ہمارے ہوں گے۔ 👑پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ تیسرے T20 کے موقع پر ایک مداح کا عمران خان کی تصاو...
02/11/2025

میچز تمہارے ہوں گے۔ 🔥
چرچے ہمارے ہوں گے۔ 👑
پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ تیسرے T20 کے موقع پر ایک مداح کا عمران خان کی تصاویر کے ساتھ محبت بھرے انداز میں کلکس۔
گورے بھی خان کے دیوانے ♥️

02/11/2025

دنیا کی ساتویں بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر 90 نشستوں میں سے 88 نشسیں جیت لی۔ 🔥✊️

75 سال بعد پختونخواہ کے فیصلے پختونخواہ سیکرٹیریٹ میں۔الحمدللہ شکریہ عمران خان....❤️
28/10/2025

75 سال بعد پختونخواہ کے فیصلے پختونخواہ سیکرٹیریٹ میں۔
الحمدللہ شکریہ عمران خان....❤️

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI SMT DIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share