20/12/2025
مولانا عبدالسلام صاحب کو ختمِ بخاری شریف کی سعادت اور جامعہ احیاءالعلوم سپن جماعت پشاور سے سندِ فراغت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، آمیـــــــــــــن ۔۔ عبدالسلام ترابی