Samaj - سماج

Samaj - سماج Social Services

تحصیل خال میں بجلی فالٹ ختم ہونے کی خوشی میں آج صبح صبح 11ہزار لائن کی سلامی۔۔ بجلی کی فراہمی معطل۔
05/06/2026

تحصیل خال میں بجلی فالٹ ختم ہونے کی خوشی میں آج صبح صبح 11ہزار لائن کی سلامی۔۔
بجلی کی فراہمی معطل۔

05/06/2026

ماندیش کے خان دکاندار, مجاہد خان اور نیزایت خان کی والدہ اور عالیان خان کی نانی وفات پاچکی ہے۔
نماز جنازہ آج 3:00 بجے آبائی گاؤں ماندیش میں ادا کی جائے گی۔

05/06/2026
04/06/2026

خال ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں لوڈشیڈنگ اور فالٹس کے حوالے سے جنرل سیکرٹری انجمن تاجران خال اخونزادہ تلاوت خان کا اظہار خیال.

04/06/2026

خال ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں لوڈشیڈنگ اور فالٹس کے حوالے سے تحصیل چئیرمین اخونزادہ اشفاق الرحیم کا اظہار خیال.

04/06/2026

خال ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں لوڈشیڈنگ اور فالٹس کے حوالے سے سابقہ ناظم محیب اللہ کا اظہار خیال.

04/06/2026

خال ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں لوڈشیڈنگ اور فالٹ کے حوالے سے اخونزادہ کلیم اللہ کا اظہار خیال.

04/06/2026

خال ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں لوڈشیڈنگ اور فالٹ کے حوالے سے اخونزادہ اظہر تقویم کا اظہار خیال.

04/06/2026

🚨 ہنگامی اجلاس 🚨

عوام کو درپیش بجلی کی بدترین اور ناقابلِ برداشت صورتحال کے حوالے سے آج بروزِ جمعرات صبح 11:30 بجے دفتر اخونزادہ مبارک زیب نزدیک جاپان پل ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔

تمام نوجوانوں، عمائدینِ علاقہ اور ذمہ دار افراد کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ اس اہم عوامی مسئلے پر مشترکہ لائحۂ عمل طے کیا جائے۔

ترجمان خال ایکشن کمیٹی اخونزادہ سعود احمد خان۔۔

Address

Dir

Telephone

+923018010099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaj - سماج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category