Pakistani Pakhtoon

Pakistani Pakhtoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistani Pakhtoon, Political organisation, Dir.

السلام علیکم دوستو آج کل ہر کوئی زیتون کی شجر کاری اور قلمو پر بات کرتے رہتے ہیں کہ زیتون لگاؤ اور تین چہار سال بعد اُس ...
18/07/2025

السلام علیکم دوستو آج کل ہر کوئی زیتون کی شجر کاری اور قلمو پر بات کرتے رہتے ہیں کہ زیتون لگاؤ اور تین چہار سال بعد اُس کا پھل حاصل کروں، مطلب 4 سال بعد وہ تمہیں 2,3 کلو زیتون دیگا لیکن یہ یوں ہی آپ کو پھل نہیں دیتا آپ اسکا خیال کچھ اس طرح رکھ لیگیں کہ اسے آپ لگانے کے 1سال بعد 10کلوگرام گھوبر اسکے جرڑوں کو فراہم کردیے اور دوسرے سال20کلوگرام اور تیسرے سال 40کلوگرام گھوبر اسے آپ مہیا کریں گے اور جب اس پر پھول لگنا شروع ہو گی تو آپ اس پر کیڑے مار دوائی اسپرے کروگے تب وہ آپ کو پھل دیگا، اور دوسری طرف اگر آپ انار کا 1 پودا لگاؤ گے تو اگلی سال ہی وہ آپ کو پھل دینا شروع کریگا پر اس میں بھی کیڑے مکوڑے ہونگے اگر آپ نے اُس پر 20روپے کا اسپرے نہیں کیا اس تصویر میں آپ کو نظر آنے والا انار کا پودا میرے باغیچے میں لگا ہے میں نے اسے اسپرے کیا ہے اور آج الحمد اللہ اس کے انار بلکل صاف اور تازہ ہیں ہمارے ہاں یہ 15 ستمبر تک پکھ جاتا ہیں ، اور میں اس پوسٹ کیساتھ اسکے پرکھنے کی تصویریں آپ کیساتھ 15 ستمبر کو شیر کرونگا انشاء اللہ 🫐🍊🍎 اور اگر آپ اسکے بارے کچھ پوچھنا چاہوگے تو میں آپ کو کمنٹ میں ریپلائے دونگا،
نوٹ - اپنے گھر میں ایک انار کا پودا ضرور لگائیں اور مفت انار کھائیں ، نیز میرا یہ پوسٹ زیتون کے خلاف نہیں ،آپ زیتون بھی لگائیں ❤️

19/07/2024

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Pakhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share