Drug Free Dir

Drug Free Dir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Drug Free Dir, Social service, Dir.

ڈرگ فری دیر ایک والنٹیئرلی، غیر منافع بخش تنظیم ہے، جو ہمارے وطن عزیز دیر کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ ہمارا مقصد منشیات سے پاک محفوظ، صحت مند اور خوشحال معاشرہ قائم کرنا ہے۔

نشہ دونوں جہانوں کی بربادی ہے۔
27/05/2025

نشہ دونوں جہانوں کی بربادی ہے۔








نشے سے توبہ کریں، اللہ معاف کرنے والا ہے
24/05/2025

نشے سے توبہ کریں، اللہ معاف کرنے والا ہے







تو نشہ کیوں؟
23/05/2025

تو نشہ کیوں؟








نشہ ماں باپ کی آنکھوں کا نور چھین لیتا ہے!
22/05/2025

نشہ ماں باپ کی آنکھوں کا نور چھین لیتا ہے!









منشیات معاشرے کی جڑیں کھوکھلی کرتی ہیں!
21/05/2025

منشیات معاشرے کی جڑیں کھوکھلی کرتی ہیں!









نشہ انسان کو شیطان کے قریب کرتا ہے اور اللہ سے دور!
20/05/2025

نشہ انسان کو شیطان کے قریب کرتا ہے اور اللہ سے دور!








نشہ عقل کو زائل کرتا ہے
19/05/2025

نشہ عقل کو زائل کرتا ہے








اسلام میں نشہ حرام ہے
17/05/2025

اسلام میں نشہ حرام ہے








"منشیات سے پاک دیر – ہمارا خواب، ہمارا مشن!"گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) دیر کے ساتھ ایک اہم اور حوصلہ افزا ملاقات...
03/05/2025

"منشیات سے پاک دیر – ہمارا خواب، ہمارا مشن!"

گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) دیر کے ساتھ ایک اہم اور حوصلہ افزا ملاقات ہوئی، جس میں ہماری مہم Drug Free Dir کو بھرپور سراہا گیا اور ٹیم کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

DPO صاحب نے نہ صرف ہمارے کام کو سراہا بلکہ مکمل سپورٹ کا وعدہ بھی کیا۔
ان کا کہنا تھا:

"ہم منشیات فروشوں کے خلاف سخت ایکشن لے رہے ہیں، اور Drug Free Dir جیسے اقدامات کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔"

مزید تجاویز بھی سامنے آئیں:
بار کونسل کے ساتھ آگاہی میٹنگز
علماء کرام سے رہنمائی و تعاون
یونیورسٹیوں و کالجز میں سیمینارز
سوشل میڈیا پر مؤثر کمپین
کمیونٹی لیڈرز سے ملاقاتیں

ہم مزید تیزی سے کام کریں گے اور ہر متعلقہ ادارے سے ملاقات کر کے منشیات کے خلاف قومی تحریک کو ایک مضبوط شکل دیں گے۔

اب بات صرف سوچنے کی نہیں، کچھ کر گزرنے کی ہے!

یہ وقت ہے اٹھنے کا، بولنے کا، اور قدم بڑھانے کا۔
اگر ہم آج خاموش رہے، تو آنے والی نسلیں سوال کریں گی:

“آپ نے اُس وقت کچھ کیوں نہ کیا جب ہمارا معاشرہ منشیات سے تباہ ہو رہا تھا؟”

یہ جنگ صرف ایک فرد کی نہیں، ہم سب کی ہے!
آئیے ہم ثابت کریں کہ دیر کے نوجوان سوئے نہیں، جاگ گئے ہیں!

آپ کا کردار؟
آپ نے سوشل میڈیا پر ہماری آواز بننا ہے۔
ہر پوسٹ کو شیئر، لائک اور کمنٹ کریں تاکہ ہمارا پیغام ہر گھر تک پہنچے۔
یہ صرف ایک مہم نہیں — یہ ہماری نسل، ہمارا مستقبل بچانے کی جنگ ہے!

آئیے متحد ہو کر اپنے پیارے وطن کو منشیات سے پاک بنائیں!

یاد رکھیں: "اللّٰہ اُس قوم کی حالت نہیں بدلتا، جو خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہ کرے۔" (سورہ الرعد: 11)

تبدیلی کا آغاز ہم سے!قرآن ہمیں سکھاتا ہے کہ:"اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا، جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلیں۔"(سورہ الر...
29/04/2025

تبدیلی کا آغاز ہم سے!

قرآن ہمیں سکھاتا ہے کہ:

"اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا، جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلیں۔"
(سورہ الرعد، آیت 11)

آئیے ہم سب مل کر منشیات کے اندھیرے سے نکلیں اور روشنی کی طرف قدم بڑھائیں!
یہ وقت ہے اپنی ذات، اپنے معاشرے اور اپنی نسل کو بچانے کا!

“منشیات سے پاک دیر” – صرف ایک خواب نہیں، یہ ہمارا مشن ہے!

اپنی آواز بلند کریں، اپنی سوچ بدلیں – کیونکہ ہم بدلیں گے تو دیر بدلے گا!









Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drug Free Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category