Ji youth Tehsil Samar Bagh

Ji youth Tehsil Samar Bagh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ji youth Tehsil Samar Bagh, Dir.

16/01/2025


سید صلاح الدین پاچہ نو منتخب صدر جے آئی یوتھ تحصیل ثمرباغ بحثیت صدر حلف اٹھایا۔

26/07/2024

"فسطائیت کے بعد بھی کارکنوں کوکہتا ہوں مینج کریں اوردھرنے میں پہنچیں، ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کریں گے، ہم بتائیں گے عوام کی طاقت کو کنٹینر لگاکر نہیں روکا جا سکتا " حافظ نعیم الرحمان

کل 17 جون بروز اتوار 6:50 کوبلال مسجد سکول گراؤنڈ  ثمرباغ میں  نماز عید الضحیٰ ادا کی جائیگی۔چیف خطیب سکول مسجد ثمرباغ م...
16/06/2024

کل 17 جون بروز اتوار 6:50 کوبلال مسجد سکول گراؤنڈ ثمرباغ میں نماز عید الضحیٰ ادا کی جائیگی۔
چیف خطیب سکول مسجد ثمرباغ مولانا محمد عمران الجندولی صاحب خطبہ پڑھائیں گے ۔

اعلان جنازہنائب امیر جماعت اسلامی دیر لوئر اور سابق ڈسٹرکٹ ممبر یوسی کامبٹ جناب رفیع اللہ جان صاحب کے چچا محمد مرسل جان ...
14/06/2024

اعلان جنازہ
نائب امیر جماعت اسلامی دیر لوئر اور سابق ڈسٹرکٹ ممبر یوسی کامبٹ جناب رفیع اللہ جان صاحب کے چچا محمد مرسل جان وفات پاچکا ہے نماز جنازہ اج بروز جمعہ 3 بجے
ان کے آبائی گاؤں بوکرئ میں ادا کیا جائے گا
شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں

سراج الحق صاحب  اج سکول مسجد ثمرباغ میں خطبہ جمعہ دینگے ساتھیوں کو دعوت دے کر بر وقت شریک فرمائے۔
10/05/2024

سراج الحق صاحب اج سکول مسجد ثمرباغ میں خطبہ جمعہ دینگے ساتھیوں کو دعوت دے کر بر وقت شریک فرمائے۔

18/04/2024
18/04/2024

Address

Dir

Telephone

+923088057357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji youth Tehsil Samar Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ji youth Tehsil Samar Bagh:

Share