Insaf youth wing Tehsil domel

Insaf youth wing Tehsil domel IYW domel

28 January 2025بنوں یونیورسٹی مین کیمپس میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام کلچرل فیسٹیول میں صدر زاہد خان جی ایس وق...
28/01/2025

28 January 2025
بنوں یونیورسٹی مین کیمپس میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام کلچرل فیسٹیول میں صدر زاہد خان جی ایس وقار یونس اور سینئر رہنما حلال خان کی سربراہی میں انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کی شرکت.






تحصیل ڈومیل میئر و صدر اسرار خان جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل وقار یونس نے ایف جی ہائی سکول کینٹ بنوں کی خصوص...
28/08/2024

تحصیل ڈومیل میئر و صدر اسرار خان جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل وقار یونس نے ایف جی ہائی سکول کینٹ بنوں کی خصوصی دعوت پر سکول ہذا کی تقریب میں شرکت کی
ایف جی ہائی سکول کینٹ بنوں کے پرنسپل،استاذہ کرام اور طلباء نے استقبال کیا۔
میئر اسرار خان نے اس سکول میں 2000 کی دہائی میں تعلیم حاصل کیا ہے۔

28/06/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

اج تحصیل ڈومیل میں مئیر تحصیل ڈومیل اسرار خان کے سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں ایم پی ایز ،مئیرز،سابق ایم پی ...
28/06/2024

اج تحصیل ڈومیل میں مئیر تحصیل ڈومیل اسرار خان کے سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں ایم پی ایز ،مئیرز،سابق ایم پی ایز ،انصاف یوتھ ونگ ،ائی ایس ایف سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کا میٹنگ ہوا جس میں ہر اسٹیک ہولڈر نے اپنے اپنے حیالات کا اظہار کیا جس میں انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کے قیادت تحصیل ڈومیل جنرل سیکرٹری وقار خان ،سابق جنرل سیکرٹری بنوں عزیر وزیر ،لیگل ایڈوائزر ایڈوکیٹ وقار خان سمیت سابق جنرل سیکرٹری ڈومیل زیشان انقلابی نے کی تمام ایم پی ایز ،مئیرز اور تنظیموں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ ون پوائینٹ ایجنڈا عمران خان اور قیدیوں کی رہائی کیلئے تحریک کیلئے جامعہ پلان بنایا جائے گا اور صوبائی قیادت کے حکم پر اسلام اباد کی طرف رخ کرینگے۔۔۔۔

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل

یونین کونسل ارل ٹو کی طرف سے جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل وقار یونس نے این اے39 اور پی کے99 کی جیت میں کلیدی ...
11/02/2024

یونین کونسل ارل ٹو کی طرف سے جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل وقار یونس نے این اے39 اور پی کے99 کی جیت میں کلیدی کردار آدا کیا۔ وقار یونس ایک ایسا کھلاڑی ہے جو آخری گیند تک لڑتا ہے۔

فخرے یونین کونسل ارل ٹو وقار یونس

12/12/2023

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کے تاریحی کنونشن کے بارے میں سابقہ صدر خواتین ونگ ساؤتھ ریجن مسز معروف سلیم خان پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں کی تمام ورکرز سے اس تاریحی کنونشن میں بھرپور شرکت کرنے کی اپیل۔۔
انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل

11/12/2023

انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل کے تاریحی کنونشن کے بارے میں سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر ملک زوہیب خان پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں کی تمام ورکرز سے اس تاریحی کنونشن میں بھرپور شرکت کرنے کی اپیل۔۔
انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل

10/12/2023


انصاف لیبر ونگ ضلعی صدر سرحداللہ سرحدی نے 15.12.2023 بروز جمعہ کو ہونے والا یوتھ کنونشن کے بارے میں پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں لیڈرشپ ورکرز اور تنظمی عہدیداران کے نام اہم پیغام۔

09/12/2023

آمیدوار پی کے 99 ملک اسماعیل خان وزیر نے 15.12.2023 بروز جمعہ کو ہونے والا یوتھ کنونشن کے بارے میں پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں کے سب مشران ورکرز کو اطلاع دی ہے کہ سب اسی کنونشن میں بھرپور انداز میں شرکت کریں انشاءاللہ یہ کنونشن تاریخی کنونشن ہوگا ۔۔۔

09/12/2023


پاکستان تحریک انصاف ضلعی رہنما ملک اکبر خان نے 15.12.2023 بروز جمعہ کو ہونے والا یوتھ کنونشن کے بارے میں پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں لیڈرشپ اور ورکرز کے نام اہم پیغام۔

09/12/2023


صدر پاکستان یوتھ کونسل ضلع بنوں محمد اسحاق خان نے 15.12.2023 بروز جمعہ کو ہونے والا یوتھ کنونشن کے بارے میں پاکستان تحریک انصاف ضلع بنوں لیڈرشپ ورکرز کے نام اہم پیغام۔

Address

Domail

Telephone

+923154971601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf youth wing Tehsil domel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf youth wing Tehsil domel:

Share