پٹرول اور ڈیزل میں کمی کے بعد سیکرٹری RTA جہلم کا کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
دینہ سے ڈومیلی کا کرایہ 175
سوہاوہ سے ڈومیلی کا کرایہ 165
دینہ سے پدھری کا کرایہ 255
06/06/2026
تمہارے شہر کی رونق بھی خوب تر ہے
مگر جو میرے گاؤں کی شام ہے وہ تمام ہے
07/03/2026
۔۔۔۔۔۔
ہمارے بہت ہی پیارے دوست حاجی سعید صاحب جو کہ آج اس دنیا میں نہیں رہے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ 😓🙁
#اِنّا_لِلّٰهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْن
اللہ تعالی بھائی حاجی سعید صاحب کی بخشش فرماۓ اور ان کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرماۓ 🤲🤲🤲
حاجی سعید صاحب نہ صرف DCC کے صدر تھے بلکہ انہوں نے نکہ چوہدریاں اور تراٹی میں کرکٹ کو بے پناہ فروغ دیا۔ ہم سب آپ کو بہت مس کریں گے۔ 💔😭
#دعاگو صغیر
13/02/2026
10/02/2026
10/02/2026
Follow and share post
08/11/2025
AL-KHIDMAT ELECTRONICS CENTER
13/09/2025
اسلام علیکم حالیہ بارشوں کے باعث نقصانات کے پیش نظر
ہم ان تمام بھائیوں کا شکر گزار ہیں جنہوں نے اس نیک کام میں اپنا حصہ شامل کیا اب تک کی جمع کردا رقم 263500 روپے تھی جس میں سے کمیٹی اور بھائیوں کی مشاورت سے 2 لاکھ کی رقم بھائی سجاد حسین شاہ کو اور 20 ہزار کی رقم نمبردار خالد ادا کر دی گئی ہے اور 10 ہزار کی رقم قدیر والد عبدالعزیز کو
ادا کی جائے گی رقم کی ادائیگی نمبردار خالق اور مرزا لیاقت صوبیدار امجد مرزا تنویر سجاد حسین شاہ ماسٹر سفیر نذیر اور دیگر بھائی کی موجودگی میں ہوئی اور بقیہ رقم کو سب کی رائے سے راستہ کو بہتر بنانے کے لیے مختص کیا گیا ہے ابھی مزید 30 سے 40 ہزار کی رقم آجائے گی ہم آپ کی رقم کو انشاء اللہ آپ کی توقعات کے مطابق استعمال کرے گے-
ہم ایک بار پھر تمام بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو نکہ چوہدریاں تراٹی ججیال اور مزید دوسرے گاؤں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایک آواز پر تقریبن 3 لاکھ کے قریب رقم انتہائی مختصر دورانیہ میں اکٹھی کی جنہوں نے کمیٹی پر یقین کیا اور جو بھائی ہمیشہ کی طرح ایسے نیک کام میں شامل نہیں ہو سکے اللہ انہیں ایسے نیک کاموں میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیرا
منجانب کمیٹی-
یوتھ ویلفیئر فاؤنڈیشن نکہ چوہدریاں
03/08/2025
ڈومیلی کے نواحی علاقہ دہرہ ڈھوک لمڑیاں میں قتل ۔ پنجاب پولیس کے انسپکٹر راجہ ظہور کو ان کو اپنے آبائی گاؤں میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا پولیس تھانہ ڈومیلی موقعہ پر موجود ملزم موقعہ سے فرار ۔راجہ ظہور راولپنڈی میں تعینات تھے .
27/07/2025
اسلام آباد میں جو بھائی بنوں بیف پلاؤ وغیرہ اس سال کھا کے آئے ہیں ان کو🤣میرا سلام 🍴👏
Be the first to know and let us send you an email when Nakka Chaudharian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.