JUI UC 1 Drosh

JUI UC 1  Drosh خدا کے زمین پر خدا کا نظام ۔۔۔

08/09/2021

تخلیق انسان کا مقصد عبدیت ھے یا خلافت۔۔سنئے قائد محترم کی زبانی۔❤❤

13/06/2021

جمعیت علماء اسلام یو سی 1 دروش کے انتخابات ڈیڑھ ھفتہ پھلے شاھنگار پائین میں منعقد ھوئے تھے۔(یاد رھے دستوری اجلاس مقررہ وقت پر طلب نہ کرنے کی بناء پر تحصیل امیر جے یو ائی دروش نے سابقہ کابینہ تحلیل کیا تھا۔)جس میں مولنا اصف اللہ امیر اور مولنا عطاء الرحمن ناظم عمومی منتخب ھوئے تھے۔ نو منخب امیر اور ناظم عمومی نے باھم مشاورت سے اپنے کابینے کا اعلان کی ھیں جن کے نام قارئین کی نظر کرتے ھیں۔
مولنا محمود الحسن صاحب شیخ الحدیث مدرسہ تعلیم القران للبنات شاہنگار سرپرست اعلی
۱۔مولنا اصف اللہ امیر(دارگیردینی بالا)
۲۔مولنا عطاء الرحمن ناظم عمومی(کیسو)
۳۔مولنا اشفاق احمد سینئر نائب امیر(وارڈاپ)
۴۔مولنا حضرت اللہ ڈپنی سیکٹریری(شاھنگار)
۵۔محترم سہراب عالم ناظم اطلاعات(چیکدام)
۶۔مولنا سریر احمد خزانچی(دارگیردینی پائین)
۷۔مولنا شیر احمد سالار (خیر اباد)
ھم نو منتخب کابینے کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ھیں اور امید کرتے ھیں کہ اپنی تمام تر صلاحیتیں دین اسلام کی سربلندی اور علماء کرام کی مقدس امانت جے یو ائی کے وژن کو اگے بڑھانے کیلئے استعمال کریں گے۔اللہ تبارک و تعالی ھمارا حامی و ناصر ھو۔
منجانب۔شعبہ نشر و اشاعت جے یو ائی یو سی ون دروش ضلع چترال لوئیر

Address

Drosh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI UC 1 Drosh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share