Drosh Chowk

Drosh Chowk تمام اشتہارات،اطلاعات نیک نیتی کے جزبےسے بعدازتصدیق شائع کرتے ہیں تاہم پھر بھی کاروباری معاملات کےذمہ دارنہیں ہیں۔

ماضی بعید میں دروش کے لوگوں کے توجہ کا مرکز پرانا بازاردروش میں واقع چوک تھا جہاں اشتہارات لگانے کا دستور تھا۔ پھر نیو بازار دروش بننے کے بعد اس چوک کی رونقیں معدوم ہوگئیں اور چوک نیو بازار دروش میں اشتہارات لگانے کا سلسلہ جاری ہوا۔ یہ اشتہارات عوامی مسائل ، اشتہار برائے ملازمت،سرکاری حکم نامے،سیاسی ایشوز، اطلاع فوتگی ، اشتہارات گمشدگی ، خوشخبری، ٹورنامنٹس کے اشتہارات وغیرہ پر مشتمل ہوتی

ہیں۔ اب چونکہ دروش چوک میں عملاً اشتہار لگانے کیلئے مخصوص جگہ بھی موجود نہیں اور نہ ہی لوگوں کو چوک میں کھڑے ہوکر اشتہارات پڑھنے کا موقع ملتاہے اور یہ کہ نہ ہر کوئی چوک آکر اشتہار لگانے یا پڑھنے کا قابل رہا ہے۔ اس ضرورت کے تحت اس فیس بک پیج کو بنا یا گیا ہے تا کہ استفادہ عام ہو اور معلومات تک رسائی آسان ہو ۔

تلاش میں مدد کیجئے!
26/08/2026

تلاش میں مدد کیجئے!

26/08/2026
انتقال پرملال
26/08/2026

انتقال پرملال

یہ گائے ویٹرنری ہسپتال دروش کے قریب موجودہے۔جس کسی کا بھی ہو، اپنے گھر لےجائیں!
24/08/2026

یہ گائے ویٹرنری ہسپتال دروش کے قریب موجودہے۔
جس کسی کا بھی ہو، اپنے گھر لےجائیں!

اسسٹنٹ کمشنر دروش ظفر اقبال صاحب اور تحصیلدار ارندو نے آج ارندو روڈ کی تعمیراتی کمپنی Al-Mehreen کے کیمپ، دفتر اور پلانٹ...
23/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر دروش ظفر اقبال صاحب اور تحصیلدار ارندو نے آج ارندو روڈ کی تعمیراتی کمپنی Al-Mehreen کے کیمپ، دفتر اور پلانٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔
اس موقع پر کمپنی کے پراجیکٹ مینیجر، ڈپٹی پراجیکٹ مینیجر اور دیگر عملےکے ساتھ ایک اہم میٹنگ بھی ہوئی۔ میٹنگ میں ارندو روڈ کو معیاری اور جلد از جلد مکمل کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔اے سی صاحب نے میٹریل کوالٹی لیب کا بھی معائنہ کیا اور کام کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ارندو روڈ کی بروقت اور معیاری تکمیل علاقے کی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔

ضروری اعلان
20/08/2026

ضروری اعلان

اطلاع گمشدگی
19/08/2026

اطلاع گمشدگی

خوشخبری
11/08/2026

خوشخبری

Address

Chowk New Bazar Drosh
Drosh

Telephone

+923469894173

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drosh Chowk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share