Shahzada Khalid Parvaiz

Shahzada Khalid Parvaiz Official Page of Shahzada Khalid Parvaiz Candidate PK-2 Pakistan Tehrik e Insaf Parliamentarian

12/02/2024

شہزادہ خالد پرویز کا عوام کے نام پیغام

شِکریہ عوام دروش آپکےمحبتوں کا مقروض❤️
06/02/2024

شِکریہ عوام دروش آپکےمحبتوں کا مقروض❤️

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ،ن لیگ ، اے این پی اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی شہزادہ ...
04/02/2024

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ،ن لیگ ، اے این پی اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی شہزادہ خالد پرویز کے لوٹکوہ ویلی کے دورہ کا دوسرہ دن ۔۔۔۔
اپنے دورہ لوٹکوہ میں شہزادہ خالد پرویز نے مختلف علاقوں میں علاقہ عماٸدین سے ملاقات کی اور بربنو ، ژیتور ،واحت ، پارابیگ ، گہتی اور برزین میں
کارنر میٹنگز میں شرکت کی، پرابیگ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت رحیم اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آٸ پی میں شامل ہو گۓ ۔۔
،عماٸدین علاقہ نے اپنے خطاب میں شہزادہ محی الدین مرحوم کی لوٹکوہ کیلۓ گران قدر خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔۔۔
انشإاللہ آنے والا وقت چترال کی ترقی اور خوشحالی کا ہوگا۔۔۔۔

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین کے مشترکہ امیدواران برائے قومی اسمبلی NA 1 چترال شہزادہ افتخار ...
02/02/2024

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین کے مشترکہ امیدواران برائے قومی اسمبلی NA 1 چترال شہزادہ افتخار الدین اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PK 2 شہزادہ خالد پرویز کا گولین ، موری لشٹ، استنگول ، کوغوزی ، کجو، راغ اور کاری میں دونوں پارٹیوں کے ذمہ داران کے علاوہ پاکستان راہ حق پارٹی کے ذمد داران اور بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور انے والے الیکشن میں بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہانی کی ...

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ،ن لیگ  اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی شہزادہ خالد پرویز ...
01/02/2024

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ،ن لیگ اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی شہزادہ خالد پرویز اور ن لیگ کے امیدوار براۓ قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین کا یوسی کوہ برنس ، پریت بالا و پاٸین ، موری بالا ، موری پاٸین اور موری لشٹ کا دورہ ،
شہزادہ برادران نے عوامی اجتمعات اور کارنر میٹنگز میں شرکت کی ۔۔
آنے والے جنرل الیکشن میں عماٸدین کوہ نے پارٹی وابستدگیوں سے بالاتر ہوکر شہزادہ برادران کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کی ۔۔۔

مروٸ سے تعلق رکھنے والے رکن جماعت اسلامی اور سانق یوتھ صدر یو سی کوہ عبدلغفور ، رکن جماعت اسلامی فرید الحق ، بزرگ کارکن جماعت اسلامی محمد آصف اور سینکڑوں نوجوان شہزادہ خالد پرویز کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوۓ پی ٹی آی پی میں شمولیت اختیار کی۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ،ن لیگ ، اے این پی اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی شہزادہ ...
01/02/2024

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ،ن لیگ ، اے این پی اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی شہزادہ خالد پرویز نے شیاقوٹیک اور بکراباد کا دورہ کیا اور
کارنر میٹنگز میں شرکت کی ،
انشإاللہ آنے والا وقت چترال کی ترقی اور خوشاحالی کا ہوگا۔۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ،ن لیگ ،  اے این پی اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی شہزادہ...
30/01/2024

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ،ن لیگ ، اے این پی اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی شہزادہ خالد پرویز اور ن لیگ کے امیدوار براۓ قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین کا چترال ٹاون زرگراندہ میں سیاسی پاور شو ، جس میں دونوں پارٹیز کے زمہداران کے علاوہ علاقہ عماٸدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور آنے والے جنرل الیکشن میں شہزادہ برادران کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ،ن لیگ ، اے این پی اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی پی کے ٹ...
30/01/2024

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ،ن لیگ ، اے این پی اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی پی کے ٹو چترال لوٸر شہزادہ خالد پرویز اور ن لیگ کے امیدوار براۓ قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین نے چمرکن ، بروز کوڑ اور دومون کا دورہ کیا ۔۔۔

چمرکن اور دومون پہنچنے پر عوام نے شہزادہ برادران کا شاندار استقبال کیا اور جلوس کی شکل میں جلسہ گاہ پہنچایا۔۔۔

شہزادہ خالد پرویز اور شہزادہ افتخار الدین نے چمرکن اور دومون میں بڑی عوامی اجتماع سے خطاب کیا ،
انشإاللہ آنے والا وقت چترال کی ترقی اور خوشحالی کا ہوگا۔۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ،ن لیگ ، اے این پی اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی شہزادہ ...
29/01/2024

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ،ن لیگ ، اے این پی اور پاکستان راہ حق پارٹی کے مشترکہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی شہزادہ خالد پرویز نے گنگ ، گہریت اور شیدی کا دورہ کیا اور
کارنر میٹنگز میں شرکت کی ،
گنگ اور شیدی میں کٸ خاندان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے قافلے میں شامل ہوگۓ ۔۔۔

انشإاللہ آنے والا وقت چترال کی ترقی اور خوشحالی کا ہوگا۔۔۔۔

Address

Drosh

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459391246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzada Khalid Parvaiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share