Public Health Enginering Sub Division Drosh

Public Health Enginering Sub Division Drosh use for office information

عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں .Public Health Engineering Division Chitral
30/03/2025

عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں .
Public Health Engineering Division Chitral

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب علی امین خان گنڈاپور صاحب کے عوام دوست گڈ گورننس ایجنڈا پروگرام کے تحت، ایکسن پیلک ہیلتھ ...
03/09/2024

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب علی امین خان گنڈاپور صاحب کے عوام دوست گڈ گورننس ایجنڈا پروگرام کے تحت، ایکسن پیلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن لویر چترال انجینئر جمشید اقبال مروت نے سب ڈویژن افس دروش کا اچانک دورہ کیا موقع پہ موجود لوگوں سے ملے ان کے مسائل سنے اور واٹر سپلائی سکیم دروش کا وزٹ کیا ۔
ایس ڈی او دروش اور سب انجینئر نے ایکسن صاحب کو سکیم کے حوالے سے بریف کیا۔

حال ہی میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن لویر چترال سے ٹرانسفر ہونے والے ایکسن انجینئر ارشاد اقبال کے اعزاز میں ایک سادہ او...
23/08/2024

حال ہی میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن لویر چترال سے ٹرانسفر ہونے والے ایکسن انجینئر ارشاد اقبال کے اعزاز میں ایک سادہ اور پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام دفتر ہذا میں کیا گیا جس میں دفتر کے تمام حاضر سروس اسٹاف اور ریٹائرڈ افراد نے شرکت کی
اس موقع پر دفتر کے اسٹاف کی جانب سے ایکسن صاحب کے خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔
انجینئر ارشاد اقبال ڈیپارٹمنٹ میں انتہائی قابل ، فرض شناس اور محنتی آفیسر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں ۔

04/08/2024

Restoration work DWSS Drosh damaged portion at Madrasa section.

ایکسن پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن لویر چترال ارشاد اقبال کی خصوصی ہدایت پر  سیلاب سے متاثرہ واٹر سپلائی سکیم دروش میں بحا...
02/08/2024

ایکسن پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن لویر چترال ارشاد اقبال کی خصوصی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ واٹر سپلائی سکیم دروش میں بحالی کا کام جاری ہے ۔
امید ہے کہ انشاء اللہ جلد ہی بحال کیا جائے گا ۔
Public Health Engineering Department KP
Deputy Commissioner Lower Chitral

پبلک ہیلتھ انجینرنگ دویژن دروش لوئر چترال کی جانب سے عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
17/06/2024

پبلک ہیلتھ انجینرنگ دویژن دروش لوئر چترال کی جانب سے عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔

03/05/2024
03/05/2024

DWSS Drosh
Restoration Work at Shishi last drosh

21/04/2024

Dwss Drosh Restored

20/04/2024

.

Address

Sub Division Drosh Tehsil Drosh Distrct Chitral
Drosh

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923451583028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Health Enginering Sub Division Drosh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share