PMLN UC Shishikoh

PMLN UC Shishikoh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN UC Shishikoh, Political Party, Chitral Drosh, Drosh.

29/03/2026

یار کتنے سادے لوگ ہین یہ انکی سادگی پے سارے یوتھئے قربان 😜

18/02/2026
09/02/2026

موری آٹھ سوچار بند

14/01/2026

واہ ششٹم کے باپ ھھھھھھ

چترال کے سابق ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کی سربراہی میں ایک وفد نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال س...
28/01/2025

چترال کے سابق ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کی سربراہی میں ایک وفد نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں یو سی شیشیکوہ کی نمائیندگی یوسی کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن امیر خلیل نے کی ملاقات میں چترال میں جاری ترقیاتی کاموں اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

وفد نے شندور روڈ کے منصوبے کو دوبارہ شروع کرنے کی درخواست کی، جس پر وفاقی وزیر نے یقین دہانی کرائی کہ چترال کی ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام ضروری اقدامات بروقت کیے جائیں گے۔

‏وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت چترال میں ترقیاتی کاموں کو تیز رفتار اور موثر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ چترال کے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، اور اس سلسلے میں تمام ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

وائرل فوٹو ❤️🫶♥️
20/01/2025

وائرل فوٹو ❤️🫶♥️

24/12/2024

Happy birthday Mary Quaid's
Tum jeo hazaroon sal

Address

Chitral Drosh
Drosh
AMIR3020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN UC Shishikoh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share