Challenger Public Middle School DUKKi چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی

  • Home
  • Pakistan
  • Dukki
  • Challenger Public Middle School DUKKi چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی

Challenger Public Middle School DUKKi چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Challenger Public Middle School DUKKi چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی, Political Party, Dukki.

علم، تربیت اور کردار سازی کا معتبر ادارہ۔
ہم معیاری تعلیم، جدید تدریسی طریقوں اور اخلاقی اقدار کے ذریعے طلبہ کی روشن مستقبل کی بنیاد رکھتے ہیں۔
ہمارا مقصد باصلاحیت، بااخلاق اور ذمہ دار شہری تیار کرنا ہے۔

چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی میں ماہانہ پیپر کا انعقاد کیا گیا ہے
16/06/2026

چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی میں
ماہانہ پیپر کا انعقاد کیا گیا ہے

معزز والدین متوجہ ہو
01/06/2026

معزز والدین متوجہ ہو

27/05/2026
اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا  اللہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَ کْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْد .C...
26/05/2026

اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا
اللہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَ کْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْد .

Challenger Public Middle School DUKKi چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی

22/05/2026

جہاں تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت بھی دی جاتی ہے۔
آپ کے بچوں کا روشن مستقبل، ہماری ذمہ داری۔
علم، اخلاق اور کامیابی کا بہترین انتخاب۔
ہر بچے کی صلاحیت کو نکھارنا ہمارا مشن ہے
محفوظ ماحول، معیاری تعلیم، روشن کل۔

چیلنجر پبلک مڈل سکول دکیتمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 8 مئ 2026، بروز جمعہ، سکول اسمبلی صبح7:30 بجے من...
07/05/2026

چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی
تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 8 مئ 2026، بروز جمعہ، سکول اسمبلی صبح7:30 بجے منعقد ہوگی جبکہ چھٹی دوپہر 12:30 بجے ہوگی

چیلنجر پبلک مڈل سکول دکیتمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 27 اپریل 2026، بروز سوموار، سکول اسمبلی صبح 7:45...
25/04/2026

چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی
تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 27 اپریل 2026، بروز سوموار، سکول اسمبلی صبح 7:45 بجے منعقد ہوگی جبکہ چھٹی دوپہر 12:45 بجے ہوگی

27/03/2026

چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی۔
📢 اہم اطلاع برائے والدینِ کرام
عید کی خوشیوں بھری تعطیلات
اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہیں۔ امید ہے کہ آپ سب نے یہ بابرکت لمحات اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ خوشیوں اور مسرت کے ساتھ گزارے ہوں گے۔
اب تعلیمی سلسلے کو دوبارہ منظم انداز میں جاری رکھنے کے لیے
ان شاء اللہ کل (ہفتہ کے دن) سے سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے۔
تمام معزز والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو وقت کی پابندی کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ وہ اپنی تعلیم میں کسی بھی قسم کے خلل سے محفوظ رہیں اور اپنی کامیابی کی راہ پر گامزن رہ سکیں۔
آپ کے تعاون سے ہی بچوں کا روشن مستقبل ممکن ہے۔
🏫 چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی

چیلنجر پبلک اسکول دکی کا اعزازیہ ہمارے لیے انتہائی فخر اور خوشی کی بات ہے کہ چیلنجر پبلک اسکول دکی کے ہونہار طالب علم مح...
11/03/2026

چیلنجر پبلک اسکول دکی کا اعزاز
یہ ہمارے لیے انتہائی فخر اور خوشی کی بات ہے کہ چیلنجر پبلک اسکول دکی کے ہونہار طالب علم محمد اکبر ولد شاد محمد نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں
BSc (Hons)
ڈاکٹر آف آپٹومیٹری کے پروگرام کا ٹیسٹ کامیابی سے پاس کر لیا ہے۔
یونیورسٹی میں ان کی
(White Coat Ceremony)
بھی منعقد ہو چکی ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اپنی کلاسز کا آغاز کر چکے ہیں۔
اس شاندار کامیابی پر ہم محمد اکبر، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ مستقبل میں قوم و ملک کا نام روشن کریں۔
چیلنجر پبلک اسکول دکی اپنے طلبہ کی ایسی کامیابیوں پر فخر محسوس کرتا ہے۔

فخر کا لمحہ  چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی (نزد کاشف پٹرولیم)الحمدللہ! ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ ہمارے ہونہار طالبعلم اکب...
26/02/2026

فخر کا لمحہ
چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی
(نزد کاشف پٹرولیم)
الحمدللہ! ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ ہمارے ہونہار طالبعلم اکبر خان کا داخلہ پاکستان کی ممتاز درسگاہ King Edward Medical University میں ہو گیا ہے۔
اکبر خان نے B.Sc (Hons.) Doctors of Optometry میں کامیابی حاصل کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور اپنے ادارے کا نام روشن کر دیا ہے۔
یہ کامیابی ان کی انتھک محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ ہم اکبر خان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ 🤲❤️
چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی اپنے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم اور کامیابی کی راہوں پر گامزن کرنے کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
📚 ہماری پہچان
کا میابی طلبہ

M Akbar Khanzada
Aftab Nasar
Qasim Shah Khak

Address

Dukki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Challenger Public Middle School DUKKi چیلنجر پبلک مڈل سکول دکی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share