ISF Dunyapur

ISF Dunyapur Social welfare and justice society
Feel free to contact
Ready for any problem to Dunyapur's citizen

30/12/2019

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎ آ ج حنین چو ہدری گلشن مہدی کالونی دنیاپور کو ویران کر گیا ہر آنکھ اشکبار ہے آج 2:30Pm پر فیضان مدینہ میں جنازہ پڑھایاجاۓ گا اللہ پاک ان کی مغفرت فرماۓ (آمین)

04/11/2019

مبارک ہو پاکستانیوں، عمران خان کی کوشیش رنگ لے آئیں ، پاکستان پر عالمی عدالت کی جانب سے 1 ارب 20 کروڑ ڈالر جرمانہ معاف ہو گیا ۔۔۔۔

شکریہ وزیر اعظم عمران خان

جاہل قوم کا سفیرمحمد کریم مصر کا حکمران تھااچانک فرانس نے مصر پہ حملہ کر دیا نپولین فرانس کا بادشاہ تھامحمد کریم اپنے مل...
11/10/2019

جاہل قوم کا سفیر
محمد کریم مصر کا حکمران تھا
اچانک فرانس نے مصر پہ حملہ کر دیا نپولین فرانس کا بادشاہ تھا
محمد کریم اپنے ملک کے لیئے جتنا لڑ سکتا تھا لڑا
لیکن بدقسمتی سے فرانس نے اس کو ہرا دیا اور مصر پر قبضہ کر لیا
نپولین بونا پارٹ کے فوجیوں نے محمد کریم کو زنجیروں میں جکڑ کر اس کے سامنے پیش کر دیا
نپولین نے کہا تم نے میرے بہت سے فوجی مار دیئے
لیکن جس دلیری اور بہادری سے تم نے اپنا ملک بچانے کی کوشش کی ھے میں تمہیں ایک موقعہ دینا چاہتا ہوں
تم نے جتنے میرے فوجی مارے ہیں ان کا فدیہ دے دو
میں تمہیں چھوڑ دوں گا
فرانس کے فوجی محمد کریم کو زنجیروں میں جکڑ کر مصر کے بڑے بڑے تاجروں کے پاس لے گئے
محمد کریم کا خیال تھا کہ وہ اس کی بھرپور مدد کریں گے
کیونکہ اس نے ان کی آزادی کے لیئے ایک طویل جنگ لڑی تھی لیکن مصر کے تاجروں نے اس سے منہ پھیر لیا
اور فدیہ کے لیئے رقم دینے سے انکار کر دیا
شام کو جب محمد کریم کو نپولین کے سامنے پیش کیا گیا
تو اس کا سر شرم سے جھکا ہوا تھا
نپیولین نے کہا میں تمہیں سزائے موت اس لیئے نہیں دوں گا کہ تم نے میرے بہت سے فوجی مارے ہیں
تمہیں سزائے موت اس لیئے دوں گا کہ تم ایک جاہل قوم کے لیئے لڑتے رھے
آج جب میں عمران خان کو دیکھتا ہوں تو مجھے مصر کا محمد کریم یاد آ جاتا ھے
عمران خان بھی ایک جاہل قوم کے لیئے لڑ رہا ھے
ایک ایسی قوم کے لیئے لڑ رہا ھے جس کے نزدیک قوم کا سارا پیسہ چوری کر لینا
35 سال حکومت ملنے کے باوجود قوم کو غریب سے غریب تر بنا دینا کوئی جرم نہیں
یہاں آج بھی میاں دے نعرے وجن گے اور زرداری سب پر بھاری کے فلک شگاف نعرے لگانے والوں کی کمی نہیں
اور تو اور
یہاں دس سال تک کشمیر کمیٹی کے چئیرمین کی
حیثیت سے منسٹر کالونی کے بنگلہ نمبر 25 میں موجیں اڑانے والے اور میڈیا رپورٹس کے مطابق لسی اور کھابوں پر اس غریب قوم کے کروڑوں روپئے ڈاکارنے اور کشمیر کا نام تک نہ لینے والے فضل الرحمن اب کشمیر کے نام پر
اپنا نام نہاد آزادی مارچ شروع کریں گے
کیا ہم واقعی اتنے جاہل ہیں کہ اس شخص کو اپنا مسیحا جانے گے
جو ہمیشہ اسلام کو اسلام آباد کے لیئے استعمال کرتا ھے
اور وہاں پہنچ کر قومی مجرموں کا ساتھی بن
جاتا ھے.اس کا ساتھ دیں گے۔

07/10/2019
07/10/2019

آؤ مل کر اس ملک کا گند صاف کریں 🇧🇫
سب سے پہلے اپنے شہر کو صاف کریں ✌🏼
دنیاپور کے لوگوں دکھادو کہ آپ بھی اس ملک کو اس ملک کے اداروں کو صاف کرنے کی جدوجہد کر سکتے ہیں
آئیں ہماری اس کاوش میں ہمارا ساتھ دیں
ISF Dunyapur✌🏼🇧🇫
03078039360
03023728013

الحمداللہ آج آئی ایس ایف دنیا پور کی پہلی اطلاع پر ھما رے بہت ہی پیا رے بھا ئی طاہر مغل کے ڈیر ے پر  میٹنگ بلائی گئی جن ...
07/10/2019

الحمداللہ آج آئی ایس ایف دنیا پور کی پہلی اطلاع پر ھما رے بہت ہی پیا رے بھا ئی طاہر مغل کے ڈیر ے پر میٹنگ بلائی گئی جن میں رانا آصف ،ارسلان بلوچ ،مکرم جٹ ،حمزہ چوہدری ،حسن ڈوگر، رانا علی ، سنی ملک نے شرکت کی 🇧🇫✌🏼

Alhamdulillah❣️✌🏼
07/10/2019

Alhamdulillah❣️✌🏼

Address

Dunyapur
59120

Telephone

+923023728013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Dunyapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share