RTA Faisalabad

RTA Faisalabad Regional Transport Authority, Faisalabad is constituted under section 46 of Motor Vehicles Ordinance

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد   ہمراہ  فیلڈ آفیسرز نے اڈوں اور مختلف روڑز کی چیکنگ کی اور گاڑیوں  اوور  چار...
19/06/2024

طارق محمود گل
سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد ہمراہ فیلڈ آفیسرز نے اڈوں اور مختلف روڑز کی چیکنگ کی اور گاڑیوں اوور چارجنگ کے بارے میں مسافروں سے پوچھ گچھ کی اور اوور لوڈنگ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو موقع پر جرمانے کیۓ

جناب ڈپٹی کمشنر/چئیرمین ریجنل ٹرانسپرٹ اتھارٹی صاحب فیصل آباد( ADC (R صاحب AC سٹی صاحب طارق محمود گل سیکرٹری RTA نے جنرل...
16/06/2024

جناب ڈپٹی کمشنر/چئیرمین ریجنل ٹرانسپرٹ اتھارٹی صاحب فیصل آباد( ADC (R صاحب AC سٹی صاحب طارق محمود گل سیکرٹری RTA نے جنرل بس سٹینڈ کا عیدالظحی کے حوالے سے کرایہ نامعہ اور مسافروں کے پینے کے لیۓ ٹھنڈے پانی اور مسافروں کے بیٹھنے کے لیۓ انتظامات اور رجسٹر شکایات اور مسافروں سے کرایہ نامعہ کے سلسلہ میں پوچھ گچھ کی

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد   ہمراہ  فیلڈ آفیسرز نے سمال اسٹیٹ بائی پاس پر چیکنگ کی اور گاڑیوں کے روٹ پرم...
08/06/2024

طارق محمود گل
سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد ہمراہ فیلڈ آفیسرز نے سمال اسٹیٹ بائی پاس پر چیکنگ کی اور گاڑیوں کے روٹ پرمٹ / اوور چارجنگ/ فٹنس سرٹیفکیٹ/ ایکسل لوڈ کی مد میں موقع پر جرمانے کیۓ اور غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر والی گاڑیوں کو تھانہ میں بند کیا-

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد آج مورخہ 08/06/024 کو تمام ضلع کے ٹرانسپورٹ اور  محکموں کے افسران جن میں SSP ...
08/06/2024

طارق محمود گل
سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد آج مورخہ 08/06/024 کو تمام ضلع کے ٹرانسپورٹ اور محکموں کے افسران جن میں SSP آپریشن کا نمائندہ/ CTO کا نمائندہ/ DO انڈیسٹری/ لائیوسٹاک/ سول ڈیفنس/ اسسٹنٹ آفیسر GBS/ اسسٹنٹ آفیسر City Tarminal سے عید کے حوالے سے میٹنگ کی جس میں جناب محترم سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب کی جو ہدایات موصول ھوئی ان پر فوری عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی جو ان پر عمل درآمد نہ کریگا اس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی جس پر تمام ٹرانسپورٹ نے ہدایت کی عمل درآمد کی یقین دہائی کروائی-

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد نے آفس سٹاف سے عید کے حوالے سے میٹنگ کی سٹاف کی ڈیوٹیاں لگائیں جو سٹاف اپنی ڈ...
07/06/2024

طارق محمود گل
سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد نے آفس سٹاف سے عید کے حوالے سے میٹنگ کی سٹاف کی ڈیوٹیاں لگائیں جو سٹاف اپنی ڈیوٹی صحیح طرح سے انجام نہ دیگا اس کے خلاف محکمانہ انکوائری لگائی جاۓ گی-

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد   نے وکس آفس کا وزٹ کیا اور اس کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی-        ٹ...
06/06/2024

طارق محمود گل
سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد نے وکس آفس کا وزٹ کیا اور اس کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی-

ٹرانسپورٹ سے میٹنگ کی اور ان کو عید پر زیادہ کرایہ /غیر قانونی ایل پی جی /فٹنس سرٹیفکیٹ کی خلاف ورزی والوں کے ساتھ سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی-

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد  نے آج ڈی ایس پی نواز کموکا اور ڈی ایس پی سعد (آر ٹی اے) کے  فیلڈ  سٹاف آفیسر...
03/06/2024

طارق محمود گل
سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد نے آج ڈی ایس پی نواز کموکا اور ڈی ایس پی سعد (آر ٹی اے) کے فیلڈ سٹاف آفیسرز کے ساتھ غیر قانونی ایل پی جی کو ختم کرنے کی میٹنگ کی-

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد   ہمراہ  فیلڈ آفیسرز نے سرگودھا روڑ پر چیکنگ کی اور گاڑیوں کے روٹ پرمٹ / اوور...
31/05/2024

طارق محمود گل
سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد ہمراہ فیلڈ آفیسرز نے سرگودھا روڑ پر چیکنگ کی اور گاڑیوں کے روٹ پرمٹ / اوور چارجنگ/ فٹنس سرٹیفکیٹ/ کی مد میں موقع پر جرمانے کیۓ اور غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر والی گاڑیوں کو تھانہ نشاتہ آباد میں بند کیا

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد   گاڑیوں کی سمری کرتے ھووے
30/05/2024

طارق محمود گل
سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد گاڑیوں کی سمری کرتے ھووے

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد کی لاھور سے آئی ھوئی انوائرمنٹ کی ٹیم کو اینٹی سموگ اور RTA اور وکس کے متعلق ...
25/05/2024

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد کی لاھور سے آئی ھوئی انوائرمنٹ کی ٹیم کو اینٹی سموگ اور RTA اور وکس کے متعلق بریفنگ دیتے ھوۓ

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد نے روٹ پرمٹ / کرایہ نامعہ / فٹنس سرٹیفکیٹ/  ایل پی جی/ پریشر ھارن  کی مد میں ...
25/05/2024

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد نے روٹ پرمٹ / کرایہ نامعہ / فٹنس سرٹیفکیٹ/ ایل پی جی/ پریشر ھارن کی مد میں جرمانے کیۓ اور مسافروں سے کرایہ کے متعلق پوچھا گیا اور زیادہ کرایہ موصول کرنے پر جرمانے بھی کیۓ اور گاڑیاں بند بھی کیں مسافروں کو Heet Stock کے متعلق بریفنگ بھی دی گیئں اور ان کو بتایا کہ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں گھر سے نکلتے وقت اپنے ساتھ پانی کی ٹھنڈی بوتل ضرور رکھیں-

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد نے روٹ پرمٹ / کرایہ نامعہ / فٹنس سرٹیفکیٹ/  ایل پی جی/ پریشر ھارن  کی مد میں ...
24/05/2024

طارق محمود گل سیکرٹری (آر ٹی اے) فیصل آباد نے روٹ پرمٹ / کرایہ نامعہ / فٹنس سرٹیفکیٹ/ ایل پی جی/ پریشر ھارن کی مد میں جرمانے کیۓ
اور ڈیو ایکسپریس کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے انسٹرکشن دی۔

Address

Commissioner Complex
Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RTA Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share