PMML Faisalabad

PMML Faisalabad Pakistan Markazi Muslim League is a political party who believes in the Politics of Humanity and Ideology.
ہمارا عزم عالیشان اسلامی فلاحی پاکستان

08/11/2026

این اے 77، عوام بھوکی مر رہی ہے ، اس لیے کرسی کو ووٹ دیا ہے، سو سالہ بزرگ بابا جی اور اماں جی کی ایک نیوز سے گفتگو

08/11/2026

پولنگ اسٹیشن قاضی کوٹ میں مبینہ دھاندلی مرکزی مسلم لیگ کا احتجاج
ہم نیوز کی رپورٹ

08/11/2026

حلقہ این اے 77، مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار قاضی ابراہیم گجر نے قاضی کوٹ کے پولنگ اسٹیشن نمبر 186 میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔

08/11/2026

ہر تھاں پہنچاں گے ان شاء اللہ

08/11/2026

این اے 77 الیکشن میں مبینہ دھاندلی

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول رہوالی بازار سے 5 بیلٹ کاپیاں غائب، جبکہ پریزائیڈنگ آفیسر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

یہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مبینہ دھاندلی کے الزامات سامنے آ ے ہیں۔

ہمارا مطالبہ ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، غائب ہونے والی بیلٹ کاپیوں کی تحقیقات کی جائیں اور شفاف الیکشن کو یق

08/11/2026

گوجرانوالہ این اے 77 مرکزی مسلم لیگ اور مسلم لیگ ن مد مقابل، بمقابلہ سخت مقابلہ جاری!

08/11/2026

یہ ووٹر رات سات گھنٹے کا سفر کرکے اسلام آباد سے گوجرانوالہ ووٹ کاسٹ کرنے آیا، یہاں اس کے ساتھ پرینک ہوگیا ہے۔ پولنگ اسٹیشن ہی تبدیل کردیا گیا ہے.یہ نون لیگ اپنے خون لیگ ہونے کا ثبوت دے رہی ہے

08/11/2026

موجودہ ایم پی اے ن لیگ کی دھاندلی کو ناکام بنا دیا گیا
الرحمان پبلک اسکول اور گورنمنٹ گرلز اسکول راجکوٹ پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف کے دوران موجودہ ایم پی اے ن لیگ شازیہ رضوان کو واپس ہٹا دیا گیا ۔
اس موقع پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ذمہ داران عبدالحنان خالد صاحب اور تابش قیوم صاحب نے شازیہ رضوان سے بات چیت کی اور پولنگ اسٹیشن کے قریب انتخابی مہم چلانے پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی نشاندہی کی، جس کے بعد انہیں وہاں سے انتخابی مہم روک کر ہٹنا پڑا۔



08/11/2026

گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب ، ن لیگ بمقابلہ مرکزی مسلم لیگ !پولنگ شروع

08/11/2026

گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب،پولنگ کا عمل جاری ،
مرکزی مسلم لیگ اور ن لیگ بمقابلہ سخت مقابلہ جاری!

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share