PMLN Faisalabad

PMLN Faisalabad PMLN Loins New Updates K Liye Page Ko Follow Krein

22/06/2026

ڈجکوٹ فیصل آباد اپ گریڈیشن کے بعد دلکش مناظر پیش کرتے ہوئے۔۔

21/06/2026

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی 21 جون 2026 کو برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ زیورخ پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 21 جون 2026 کو برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت کریں گے۔

21/06/2026

فیصل آباد:
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر محرم الحرام کے پیش نظر جلوس روٹس پر ٹھنڈے پانی کی سبیلیں قائم جو گزرنے والے شہریوں اور عزاداروں کیلئے خصوصی طور قائم کی گئی ہیں۔

21/06/2026

پنجاب بھر میں مریم نواز شریف کے ہر پراجیکٹ کی گواہی اپوزیشن خود اپنے منہ سے دے رہی ہے۔ مریم نواز شریف صرف ایک نام نہیں، بلکہ یہ نام ہے پبلک سروس میں "اعتماد، قوت اور ہمت" کا ,​انہوں نے پنجاب میں وہ کام کر کے دکھائے ہیں جو دوسرے خواب میں بھی نہیں سوچ سکتے تھے۔ مریم نواز شریف صرف گراؤنڈ بریکنگ پر یقین نہیں رکھتیں بلکہ پراجیکٹ کو ریکارڈ وقت میں مکمل کر کے عوام کو ڈیلیور کرنے پر یقین رکھتی ہیں۔ اسی لیے عوام کا اعتماد صرف مریم نواز شریف پر ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرمحرم الحرام کے دوران عزاداران کی سہولت اور تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ فیصل آباد کے خصوصی اقدام...
20/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر
محرم الحرام کے دوران عزاداران کی سہولت اور تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ فیصل آباد کے خصوصی اقدامات جاری۔

جلوسوں کے روٹس پر اینٹی سموگ گنز کے ذریعے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے تاکہ شدید گرمی اور گرد و غبار کے اثرات کو کم کر کے عزاداران کو بہتر اور پرسکون ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share