21/04/2026
گھنٹہ گھر اور کچہری بازار کی بیوٹیفکیشن کا 90 فیصد کام مکمل
معیاری گرین بیلٹ،دیدہ زیب ٹف ٹائلز،جاذب نظر لائٹنگ اور دکانوں کے یکساں ڈیزائن سے آراستہ کچہری بازار تکمیل کے آخری مراحل میں۔
ضلعی انتظامیہ کچہری بازار کو پنجاب کا اچھوتا بازار بنانے کے لئے دن رات سرگرم۔
جدید ترین سہولیات سے آراستہ بازار خریداروں کی توجہ کا مرکز بننے کو تیار۔
کچہری بازارآٹھ بازاروں میں اپنی نوعیت کا پہلا بازار ہے۔
اگلے مرحلہ میں جھنگ بازار اور امین پور بازاراور بعد ازاں دیگر 5 بازار بھی اسی طرز پر خوبصورتی کے شاہکار بنیں گے۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral