30/06/2026
بعض اوقات آپ کسی سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن اپنا فون نمبر دینا نہیں چاہتے۔ اسی لیے واٹس ایپ Username کا نیا فیچر متعارف کرا رہا ہے۔
اس ہفتے سے آپ اپنا پسندیدہ Username پہلے ہی محفوظ (Reserve) کر سکتے ہیں، تاکہ جب یہ فیچر اس سال کے آخر میں سب کے لیے دستیاب ہو تو آپ کا منتخب کردہ Username پہلے سے آپ کے نام پر محفوظ ہو۔
اس کے لیے:
اپنی واٹس ایپ کو تازہ ترین (Latest) ورژن پر اپڈیٹ کریں۔
پھر Settings > Account > Username میں جا کر چند سیکنڈ میں اپنا Username محفوظ کر لیں۔