17/01/2024
جمعیت اہلِ حدیث پاکستان نے پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا
سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی اور سید علی قاسم گیلانی سے امیرجمعیت اہل حدیث پاکستان محترم محمد شریف چنگوانی صاحب کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گیلانی ہاؤس میں ملاقات
محمد شریف چنگوانی نے ملتان سمیت پاکستان بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواران کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا
ملاقات کرنے والوں میں حافظ محمد علی بھٹی، چوہدری افتخار سدھو، چوہدری خالد، جاوید سنگھیڑا، رانا محمد وسیم وائس چیئرمین شامل