Mirza Hassan Baig Official

Website

Mirza Hassan Baig Official Mirza Hassan Yaseen Baig | Social worker | Politician | Businessman

Nigeria has paid $3.4 billion to the IMF and freed itself from debt.
03/07/2026

Nigeria has paid $3.4 billion to the IMF and freed itself from debt.

چیز،  سامبھ کے رکھی ہووے تے کم آ ای جاندی آ 🤧😉After petroleum prices 🤣😂
12/03/2026

چیز، سامبھ کے رکھی ہووے تے کم آ ای جاندی آ 🤧😉
After petroleum prices 🤣😂

اربوں ڈالرز کے جہاز ان ممالک نے پاکستان میں پناہ لے کر کھڑے کیے ہیں جو پاکستانیوں پر انڈیا کی دباؤ میں آکر ویزوں پر پابن...
08/03/2026

اربوں ڈالرز کے جہاز ان ممالک نے پاکستان میں پناہ لے کر کھڑے کیے ہیں جو پاکستانیوں پر انڈیا کی دباؤ میں آکر ویزوں پر پابندی لگواتےرہے، پاکستان نے ہمیشہ برادر اسلامی ممالک کے لیے دل بڑا ہی کیا ہے۔

قائدِ اعظم محمد علی جناح جب لندن یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کر رہے تھے تو ایک پروفیسر کو ان سے خاص بغض و عناد تھا...
08/03/2026

قائدِ اعظم محمد علی جناح جب لندن یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کر رہے تھے تو ایک پروفیسر کو ان سے خاص بغض و عناد تھا۔ ایک روز لنچ کے وقت قائدِ اعظم انہی پروفیسر کے ساتھ میز پر کھانا کھانے بیٹھ گئے۔ یہ دیکھ کر پروفیسر نے طنزیہ انداز میں کہا، ”مسٹر جناح! کیا آپ نہیں جانتے کہ خنزیر اور پرندہ ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا نہیں کھا سکتے؟“ قائدِ اعظم نے نہایت سکون سے جواب دیا، ”پروفیسر صاحب! آپ پریشان نہ ہوں، میں اڑ کر دوسری میز پر چلا جاؤں گا۔“ یہ سن کر پروفیسر غصے سے بھر گئے اور انہوں نے اپنی بے عزتی کا بدلہ لینے کی ٹھان لی۔ اگلے روز انہوں نے کلاس میں قائدِ اعظم سے سوال کیا، ”اگر تمہیں راستے میں دو بیگ ملیں، ایک میں دولت ہو اور دوسرے میں دانائی، تو تم کون سا بیگ اٹھاؤ گے؟“ قائدِ اعظم نے بغیر ہچکچاہٹ جواب دیا، ”دولت والا۔“ پروفیسر نے طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ کہا، ”میں تمہاری جگہ ہوتا تو دانائی والا بیگ اٹھاتا۔“ اس پر قائدِ اعظم نے فوراً کہا، ”ہر انسان وہی چیز چاہتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہوتی۔“ یہ جواب سن کر پروفیسر خاموش ہو گئے۔ یہ واقعہ قائدِ اعظم کی غیر معمولی ذہانت، حاضر دماغی اور وقار کی ایک شاندار مثال ہے۔

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Hassan Baig Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share