26/08/2026
فیک نیوز الرٹ
عوام الناس کے لیے اہم اطلاع: جعلی و گمراہ کن اشتہار سے ہوشیار رہیں!
سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس پر پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) اور ڈی سی آفس فیصل آباد کے نام سے اسامیوں (اسسٹنٹ اور جونیئر کلرک) سے متعلق گردش کرنے والا یہ اشتہار بالکل جعلی (Fake) اور من گھڑت ہے۔
جعل سازی، عوام کو گمراہ کرنے اور سرکاری نام کا غلط استعمال کرنے پر متعلقہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی (Legal Action) کی جا رہی ہے۔
نوٹ: تمام سرکاری بھرتیوں کے لیے ہمیشہ صرف حکومت پنجاب کی آفیشل ویب سائٹس اور قومی اخبارات کے مصدقہ اشتہارات پر ہی اتصار کریں۔