09/03/2025
آئیں مل کر اخوتِ اسلامی کا عملی ثبوت دیں!
مسلم میڈیکل مشن اہلِ غزہ کے دکھ بانٹ رہا ہے اور آپ کے تعاون سے لاکھوں گھروں میں امید کی روشنی پہنچا رہا ہے۔
مسلم میڈیکل مشن پاکستان کی جانب سے امدادی قافلہ روانہ کیا گیا۔ اس قافلے میں کھانے پینے کی روزمرہ استعمال کی اشیاء، راشن پیک اور دیگر ضروری سامان شامل ہے
آپ بھی تعاون کریں اور اس نیک مشن کا حصہ بنیں!
● Donate
MCB Roshan wala branch
1487790171007488
Abdur Rehman
● Jazz Cash:
03037093609