WASA Faisalabad

WASA Faisalabad To make our customers feel welcome to providing water supply, sewerage and drainage services.

06/08/2026

واسا فیصل آباد میں جاپان کے تعاون سے اسمارٹ واٹر میٹر منصوبے کا باضابطہ آغاز
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
WASA Faisalabad

واسا فیصل آباد میں جاپان کے تعاون سے اسمارٹ واٹر میٹر منصوبے کا باضابطہ آغازپنجاب بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا اور واحد اس...
06/08/2026

واسا فیصل آباد میں جاپان کے تعاون سے اسمارٹ واٹر میٹر منصوبے کا باضابطہ آغاز
پنجاب بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا اور واحد اسمارٹ واٹر میٹر منصوبہ واسا فیصل آباد میں شروع
منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں 8,400 جدید اسمارٹ واٹر میٹر نصب کیے جائیں گے۔
اسمارٹ میٹرنگ سسٹم سے پانی کے استعمال کی ریموٹ مانیٹرنگ اور خودکار میٹر ریڈنگ ممکن ہوگی۔
جدید ٹیکنالوجی سے پانی کے ضیاع اور لیکیج کی بروقت نشاندہی ممکن ہوگی۔
منصوبہ واسا فیصل آباد کے موجودہ ڈیجیٹل نظام سے منسلک کیا جائے گا۔
اسمارٹ میٹرنگ سے شفاف بلنگ، بہتر ریونیو اور مؤثر آبی انتظام کو فروغ ملے گا۔
جدید نظام توانائی کے اخراجات میں کمی اور پانی کی منصفانہ تقسیم میں معاون ثابت ہوگا۔
واسا فیصل آباد شہریوں کو جدید، شفاف اور مؤثر آبی خدمات کی فراہمی کی جانب ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر رہا ہے۔
جاپانی ماہرین اور واسا فیصل آباد کی مشترکہ کاوش سے اسمارٹ واٹر میٹر منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز
Government of Punjab
Maryam Nawaz Sharif

Housing Department Punjab


Punjab Wasa

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی اور مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر انسداد ڈینگی مہم بارے ا...
06/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی اور مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر انسداد ڈینگی مہم بارے آگاہی جاری۔

واسا فیصل آباد کے شعبہ سٹیزن لائزن کے سٹاف نے الصفا اسلامی مرکز مدینہ ٹائون کا وزٹ کرتے ہوئے طالبعلموں میں انسداد ڈینگی مہم بارے آگاہی لیکچر دیا۔

سی ایل سی سٹاف نے اسلامی مرکز مردینہ ٹائون میں زیر تعلیم طالب علموں میں ڈینگی مچھروں سے بچائو کے حوالے سے بارے آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے۔

پنجاب حکومت کی ہدایت پر انسداد ڈینگی مہم کے جاری ایس او پیز پر پر مکمل عمل درآمد کروایا جارہا ہے، مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا
Government of Punjab
Maryam Nawaz Sharif

Housing Department Punjab


Punjab Wasa

06/08/2026
06/08/2026

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

06/08/2026

آج صبح ہونے والی بارش کے باوجود تمام مین روڈز پانی سے کلیئر۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر بارش کی آمد کے پیش نظر واسا سٹاف چوکس اپنے مقررہ ڈیوٹی پوائنٹس پر حاضر، تمام م...
06/08/2026

مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر بارش کی آمد کے پیش نظر واسا سٹاف چوکس

اپنے مقررہ ڈیوٹی پوائنٹس پر حاضر، تمام مشینری بھی آپریشنل کر دی گئی۔

ڈوگر بستی میں 9 ملی میٹر جبکہ غلام محمد آباد میں 8 ملی میٹر بارش ہوئی۔

گلستان کالونی اور گلشن او ایچ آر کے اطراف میں بھی 8-8 ملی میٹر بارش ریکارڈ

علامہ اقبال کالونی اور جیل روڈ پر 7-7 جبکہ مدینہ ٹاؤن میں 4 ملی میٹر بارش ہوئی۔

بارش کے پانی کی فوری نکاسی کے اقدامات مکمل کئے جائیں ، ایم ڈی واسا ثاقب رضا

تمام ڈسپوزل اسٹیشنز فل کیپسٹی کے ساتھ آپریشنل رکھے جائیں ، ایم ڈی واسا ثاقب رضا

شہریوں کو نکاسی آب کی معیاری سروسز ڈیلیوری اولین ترجیح ہے ، ثاقب رضا
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر بارش کی آمد کے پیش نظر واسا سٹاف چوکس اپنے مقررہ ڈیوٹی پوائنٹس پر حاضر، تمام م...
06/08/2026

مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر بارش کی آمد کے پیش نظر واسا سٹاف چوکس
اپنے مقررہ ڈیوٹی پوائنٹس پر حاضر، تمام مشینری بھی آپریشنل کر دی گئی
بارش کے پانی کی فوری نکاسی کے اقدامات مکمل کئے جائیں ، ایم ڈی واسا ثاقب رضا
تمام ڈسپوزل اسٹیشنز فل کیپسٹی کے ساتھ آپریشنل رکھے جائیں ، ایم ڈی واسا ثاقب رضا
شہریوں کو نکاسی آب کی معیاری سروسز ڈیلیوری اولین ترجیح ہے ، ثاقب رضا
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح Govt of Punjab Maryam Nawaz Sha...
05/08/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

واسا فیصل آباد کے زیر انتظام یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں کشمیری عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی واک کی گئی ہے ج...
05/08/2026

واسا فیصل آباد کے زیر انتظام یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں کشمیری عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی واک کی گئی ہے جس کی قیادت مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا نے کی۔

اس موقع پر ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر ایڈمن شعیب رشید، ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر آپریشنز فرحان اکرم، ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر انجینئرنگ شعیب ضیا، ڈائریکٹر ایڈمن عارف سریانی، ڈائریکٹر فنانس جاوید غنی بھی شریک۔

کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی واک کے دوران شرکا نے پاکستان اور کشمیر کے حق میں زبردست نعرے بازی کی اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا۔

یہ دن 2019ء میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کی یاد دلاتا ہے تاہم پاکستان کے عوام کشمیریوں بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، ایم ڈی واسا

پانچ اگست 2019ء بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے حقوق پر ایک اور شب خون مارا، آئین کے آرٹیکل 370 اور 35-اے کو ختم کر کے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کردی جوکہ عالمی، انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Housing Department Punjab
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
PUNJAB WASA

Address

Jail Road Opp. Allied Hospital
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923450071334

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WASA Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to WASA Faisalabad:

Shortcuts

Share