Mohammad Luqman khan

Mohammad Luqman khan Pakistan Tehreek e Insaf
(1)

18/03/2026

Well Done ✅ Iran

امریکی طاغوت اور اس رائی ل کے صیہونی ایجنڈے کے مقابلے میں ایران کا ساتھ دینے کے لیے شیعہ یا سنی ہونا ضروری نہیں صرف مسلم...
18/03/2026

امریکی طاغوت اور اس رائی ل کے صیہونی ایجنڈے کے مقابلے میں ایران کا ساتھ دینے کے لیے شیعہ یا سنی ہونا ضروری نہیں صرف مسلمان اور باضمیر انسان ہونا ضروری ہے

12/03/2026

﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

کمنٹ میں درود شریف لکھیں صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالی درود شریف لکھنے والے کو اسی سال مدینہ منورہ میں حاضری نصیب ف...
10/03/2026

کمنٹ میں درود شریف لکھیں صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اللہ تعالی درود شریف لکھنے والے کو اسی سال مدینہ منورہ میں حاضری نصیب فرمائے۔

10/03/2026

ریاض الجنہ جنت ملاحظہ فرمائیے اور شیئر کرتے جائیں اللہ اپ کو اسی سال اسی جنت میں لے کے جائے

08/03/2026

بڑے بھائی جناب شکیل احمد صاحب طیب تکافل اسٹیٹ لائف کے ایریا مینیجر فیصل اباد زون اور بڑے بھائی جناب رانا علی اختر منہاس صاحب سینیئر سیلز مینیجر طیب تکافل اسٹیٹ لائف فیصل اباد سے بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد وصول کرتے ہو اللہ تعالی میرے دونوں بھائیوں کو سلامت رکھے اور مزید عزتیں عطا فرما۔

゚viralシfypシ゚viralシ

07/03/2026

سترہ 17 رمضان المبارک کی فضیلت اور اس کی اہمیت جاننا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے

06/03/2026

یا اللہ میری تمام دعائیں میرے دوستوں کے حق میں قبول فرما۔ 🙏🤲

05/03/2026

یہ سب تمہارا کرم ہے اقا
اللہ تعالی اپ کو بھی مدینے لے کر جائے 🌹 لائک اور کمنٹ لازمی کیجئے گا۔

محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ والہ واصحابہ وسلم
05/03/2026

محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ والہ واصحابہ وسلم

04/03/2026

روضہ رسول پہ کھڑا ہوں اور اپ سب کے لیے دعا گو ہوں کمنٹ میں آمین لکھیں اور شیئر کریں☝️

Address

Faisalabad

Telephone

+923007934087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Luqman khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share