BIG 10 News

BIG 10 News Voice of Everyone

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں فوج تعیناتی ...
22/08/2026

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں فوج تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت دی گئی، افواج پاکستان کی 3 کمپنیاں 6 ماہ کے لیے راولپنڈی میں تعینات رہیں گی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی درخواست پر وفاقی کابینہ نے راولپنڈی میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔
اعلامیے کے مطابق فوج ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھے گی، حساس مقامات اور اہم شاہراہوں پر سیکیورٹی کے انتظامات کو مؤثر بنایا جائے گا۔

بنگلا دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔بنگلا دیشی خبر ایجنسی کے مطابق ...
22/08/2026

بنگلا دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔
بنگلا دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش سعودی عرب، پاکستان اور ترکیے کے اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں شمولیت کے امکان پر مثبت رویہ رکھتا ہے۔
ہمایوں کبیر کاکہنا تھا کہ اس معاملے میں بنگلا دیش قومی مفادات، عالمی معیشت اور تجارت میں بدلتی صورتحال کو مدنظر رکھے گا، پاکستان کے ساتھ معمول کی سفارتی سرگرمیوں کے تحت دوطرفہ عملی تعلقات مضبوط بنا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے ساتھ تجارت اور دونوں ممالک کے عوامی روابط بڑھانے کے لیے کام کررہے ہیں۔

22/08/2026

Field Marshal is on the head of every enemy of Pakistan

19/08/2026

ستھرا پنجاب آپریشن معطل٬ عمرٹاؤن ڈھڈیوالہ جڑانوالہ روڈ کی گلیاں کچرا کنڈی بن گئیں۔
Commissioner Faisalabad
Municipal Corporation Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad

19/08/2026

میٹروبس پراجیکٹ کی تعمیر کے دوران متبادل راستوں کو ہموار بنانے کے لئے عملی اقدامات شروع۔
گزشتہ روز کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی ہدایات کے مطابق سوساں روڈ تا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فار وومن روڈ کی تعمیر و مرمت شروع ہو گئی ہے۔
Maryam Nawaz Sharif
Commissioner Faisalabad
Municipal Corporation Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
Chief Secretary Punjab

سبزی منڈی سدھار میں صفائی کی ابتر صورتحال۔بارش کے بعد بھی کئی روز تک پانی کھڑا رہتا ہے جو مچھروں کی افزائش اور بیماریوں ...
19/08/2026

سبزی منڈی سدھار میں صفائی کی ابتر صورتحال۔بارش کے بعد بھی کئی روز تک پانی کھڑا رہتا ہے جو مچھروں کی افزائش اور بیماریوں کے پھیلاو کا باعث بن رہا ہے۔ حکام بالا سے نوٹس کی اہیل ہے۔
Commissioner Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
Municipal Corporation Faisalabad
WASA Faisalabad
WASA Faisalabad
Maryam Nawaz Sharif

کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ اوپن ڈور پالیسی کے تحت دفتر سے باہر آکر ویٹنگ روم میں موجود مہمانوں سے ملاقات اور ا...
19/08/2026

کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ اوپن ڈور پالیسی کے تحت دفتر سے باہر آکر ویٹنگ روم میں موجود مہمانوں سے ملاقات اور ان کے مسائل دریافت کرکے حل کے لئے ہدایات جاری کررہے ہیں۔

Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Commissioner Faisalabad

19/08/2026

فیصل آبادی رل گئے۔۔۔ 7چک میں سیوریج سسٹم اور گلیاں زبوحالی کا شکار۔۔۔
Maryam Nawaz Sharif
WASA Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad
Govt of Punjab
WASA Faisalabad
Municipal Corporation Faisalabad

اپنے ایک ٹویٹ میں لندن میں مقیم صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر معافی مانگ لی، ذرائع کے مطا...
18/08/2026

اپنے ایک ٹویٹ میں لندن میں مقیم صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر معافی مانگ لی، ذرائع کے مطابق اہم دوست کے ذریعے پیغام پہنچادیا گیا۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج کیلئے شفاء ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سے پہلے یہ دعوے کیے جاتے رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سانحہ 9 مئی کی معافی مانگیں لیکن انہوں نے مبینہ طور پر متعدد بار معافی مانگنے سے انکار کیا۔ اب اظہر جاوید کی طرف سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے تاہم اس کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔

سمندری سنگدل ماں نے 15 روزہ بچی صرف 15 ہزار کے عوض فروخت کردی ـ- 😭😭  جس نے بچی خریدی اس نے 50 ہزار میں لاہور میں فروخت ک...
17/08/2026

سمندری سنگدل ماں نے 15 روزہ بچی صرف 15 ہزار کے عوض فروخت کردی ـ- 😭😭 جس نے بچی خریدی اس نے 50 ہزار میں لاہور میں فروخت کردی -ـ پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا
Maryam Nawaz Sharif
Faisalabad Police
RPO Faisalabad
Deputy Commissioner Faisalabad

Address

Main Bazaar Umar Town Dhudiwala Jaranwala Road
Faisalabad
38000

Telephone

+923217975488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BIG 10 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BIG 10 News:

Shortcuts

Share