Apna Dijkot اپناڈجکوٹ

Apna Dijkot اپناڈجکوٹ Dijkot (Punjabi, Urdu: ڈجکوٹ‎), is a city in the Faisalabad District in the state of Punjab, Pakistan. Area of Dijkot consists of above than 700 kanal.

DIJKOT is 466 feet high from sea level and the population is above 100,000.

فیصل آبادسب انسپکٹر رانا سلیم ایس ایچ او تھانہ ڈجکوٹ تعینات
29/07/2026

فیصل آباد
سب انسپکٹر رانا سلیم ایس ایچ او تھانہ ڈجکوٹ

تعینات

آرپی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا پولیس افسران و ملازمان کے خلاف خود احتسابی کا عمل جاری۔ایس ایچ او ڈجکوٹ سب انسپکٹر...
27/07/2026

آرپی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا پولیس افسران و ملازمان کے خلاف خود احتسابی کا عمل جاری۔

ایس ایچ او ڈجکوٹ سب انسپکٹر حق نواز کو غفلت لاپرواہی اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر نوکری سے برخاست کردیا۔

کرپٹ ،نااہل اور غفلت و لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کی محکمہ میں کوئی جگہ نہ ہے۔آر پی او

فرض شناس افسران کی حوصلہ افزائی جبکہ کرپٹ پولیس افسران کے خلاف خود احتسابی کا عمل جاری رہے گا۔آر پی او سہیل اختر سکھیرا

فرض شناسی اور دیانتداری ہی پولیس افسران کا معیار ہوگا ،کرپٹ عناصر کے خلاف زیر ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے ۔آر پی او سہیل اختر سکھیرا

محکمانہ نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے بلا امتیاز کارروائیاں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی۔ آر پی او سہیل اختر سکھیرا

عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔آر پی او سہیل اخترسکھیرا

18/07/2026
Dijkot ❤️❤️
21/01/2026

Dijkot ❤️❤️

21/01/2026

The Smart School - Dijkot Campus( A Project of The City Schools)
🎒 Admissions Open at The Smart School – Dijkot Campus! 🎒
Where smart learning meets strong values and every child’s future shines brighter
📚 Modern education | Caring environment | Confident learners
📍 Mini Bypass, Dijkot
📞 0300-1811263
👉 Enroll today and give your child a smarter start!اپناڈجکوٹ
Farhan Maqsood

254,257,258,260,262,269 welcome in Municipal Committee Dijkot
08/01/2026

254,257,258,260,262,269 welcome in Municipal Committee Dijkot

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر ڈجکوٹ میں بیوٹیفکیشن پراجیکٹ پر عملدرآمد پر بریفنگ لے رہے ہیں۔Govt of PunjabChief Sec...
08/01/2026

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر ڈجکوٹ میں بیوٹیفکیشن پراجیکٹ پر عملدرآمد پر بریفنگ لے رہے ہیں۔

Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Team MNS
Deputy Commissioner Faisalabad
fans

سیف سٹی فیصل آباد سے کسی بھی واقعے کی ویڈیو فوٹیج حاصل کرنے کے لیے FIR کی کاپی اور متعلقہ تفتیشی افسر (IO) کا ہونا لازمی...
31/12/2025

سیف سٹی فیصل آباد سے کسی بھی واقعے کی ویڈیو فوٹیج حاصل کرنے کے لیے FIR کی کاپی اور متعلقہ تفتیشی افسر (IO) کا ہونا لازمی ہے۔
بغیر FIR اور IO کی باقاعدہ درخواست کے فوٹیج فراہم نہیں کی جاتی۔
شہری حضرات قانونی طریقۂ کار کے تحت تعاون کریں تاکہ بروقت اور درست کارروائی ممکن ہو۔



تھانہ ڈجکوٹ پولیس کی بڑی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتارملزم نے عاطف نامی شہری کو پیسوں کے لین دین ک...
30/12/2025

تھانہ ڈجکوٹ پولیس کی بڑی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
ملزم نے عاطف نامی شہری کو پیسوں کے لین دین کی وجہ سے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا
ایس ایچ او تھانہ ڈجکوٹ سب انسپکٹر حق نواز نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم رضوان کو گرفتار کیا۔
تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان اور اشتہاری قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر











Courtesy: Faisalabad police

Address

Dijkot
Faisalabad
38000

Telephone

+923000072753

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Dijkot اپناڈجکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Apna Dijkot اپناڈجکوٹ:

Shortcuts

Share