Markaz E Yaqeen

Markaz E Yaqeen Audiance to get national and international updates/affairs/critics.

14/08/2026

Cadet College Faisalabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

05/08/2026

Isolation is never Resilience
Healing comes when someone stands near you.......👆

Like, Follow and comment Markaz E Yaqeen

26/07/2026

Must Watch

Like and Follow Markaz E Yaqeen

21/07/2026

Be a part of Markaz E Yaqeen

19/07/2026

*شوکت خانم لیب، چغتائی لیب، آغا خان لیب، ڈاو میڈیکل لیب۔۔۔۔ سب فیل ہو گئی ہیں۔*

*تیز ترین اور فوری لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج دینے والی دنیا کی پہلی عظیم الشان لیبارٹری !!!*

*اب ہمیں توقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا !!*

19/07/2026
میں حضور پاکؐ کو جانتا ہوں!کنہیا لال گابا علامہ اقبال کے جاننے والوں میں سے ایک ہندو بیرسٹر تھے۔ علامہ کی تحریک پر انہوں...
05/07/2026

میں حضور پاکؐ کو جانتا ہوں!
کنہیا لال گابا علامہ اقبال کے جاننے والوں میں سے ایک ہندو بیرسٹر تھے۔ علامہ کی تحریک پر انہوں نے 1932 میں اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام خالد لطیف گابا (کے ایل گابا) رکھا۔ انہوں نے رسول پاکؐ پر ایک شہرہ آفاق کتاب "پیغمبرِ صحرا" لکھی۔ ان کے قبول اسلام سے ہندوستان میں کھلبلی مچ گئی۔
انہیں گرفتار کرکے جھوٹا مقدمہ بنوادیا گیا لیکن وہ اسلام پر ڈٹے رہے۔ مقدمہ چلا تو ایک انگریز جج نے ڈیڑھ لاکھ (آج کے پانچ کروڑ) روپوں کے مچلکوں کے عوض ان کی ضمانت منظور کی۔ یہ بہت بڑی رقم تھی جو مسلمان چندہ مہم چلانے کے باوجود اکٹھی نہ کرسکے۔ ہر طرف مایوسی طاری تھی کہ یکایک سیالکوٹ کے ملک سردار علی عدالت پہنچے اور بنا کوئی سوال کئے کے ایل گابا کی ضمانت کےلئے مچلکے بھردئیے۔ لاہور کے ہندو ڈپٹی کمشنر نے ڈرایا دھمکایا کہ ملک صاحب بیوقوفی نہ کریں یہ کے ایل گابا بھاگ گیا تو آپ کی جائیداد ضبط ہوجائے گی۔ یہ سن کر ملک سردار علی کی آنکھیں بھیگ گئیں ان کی ہچکیاں بندھ گئیں۔ بمشکل جواب دیا کہ تم ڈیڑھ لاکھ کی بات کرتے ہو میں تو اس شخص کےلئے اپنا تمام مال دینے کےلئے تیار ہوں۔ جب ملک صاحب سے پوچھا گیا کہ کیا آپ گابا کو ذاتی طور پر جانتے ہیں کہ اسکی شخصی ضمانت دینے آگئے۔ انہوں نے جواب دیا
میں تو گابا کو نہیں جانتا میں تو اپنے حضور پاکؐ کو جانتا ہوں جو میرے خواب میں آئے اور مجھے حکم دیا کہ سردار علی کوئی کوتاہی نہ کرنا جاؤ اور گابا کی ضمانت کرواؤ، اس نے میرے متعلق ایک کتاب لکھی ہے جو مجھے بہت پسند ہے۔ سبحان اللہ۔ کیا آپ کو اس کتاب، کے ایل گابا اور ملک سردار علی صاحب کے متعلق معلوم تھا؟

05/07/2026

*امام شہید کے خون کی قیمت 🩸⚰️🚩🇮🇷*

Address

Faisalabad
38000

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz E Yaqeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category