Jamat E Islami PP107

Jamat E Islami PP107 حل صرف جماعت اسلامی

پنجاب کا فیصلہ | بلدیاتی کالا قانون نامنظور ✊عوامی ریفرنڈم | 15 جنوری 2026صوبائی حکومتوں کی جانب سے نت نئے ہتھکنڈوں کے ذ...
06/01/2026

پنجاب کا فیصلہ | بلدیاتی کالا قانون نامنظور ✊
عوامی ریفرنڈم | 15 جنوری 2026
صوبائی حکومتوں کی جانب سے نت نئے ہتھکنڈوں کے ذریعے نچلی سطح پر عوام کے مسائل کے حل کے لیے مقامی حکومتیں قائم نا کرنا غیر جمہوری اور عوام دشمن اقدام ہے۔ پنجاب حکومت نے 2015 کے بعد سے بلدیاتی انتخابات نہیں کروائے۔
پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025ء کالا قانون ہے۔ اس کالے قانون میں آئین کے آرٹیکل 140-اے کے تحت تمام سیاسی ، مالیاتی اور انتظامی اختیارات مقامی حکومتوں کو اختیار نہیں کیے جا رہے۔ جماعت اسلامی پاکستان ، پورے صوبے میں اس کالے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف عوام کے حقوق کا تحفظ کرنے والی واحد آواز اور سیاسی پارٹی ہے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پنجاب کے کالے بلدیاتی ایکٹ کو غیر جمہوری اور عوام دشمن قرار دیا ہے۔ جماعت اسلامی نےاس کالے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف عدالت کا رجوع بھی کیا ہے، اور ڈسٹرکٹ و ڈویژنل سطح پر عوام کے حق کے لیے دھرنے بھی دیے ہیں۔
جماعت اسلامی اس غیر جمہوری و عوام دشمن کالے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف صوبہ بھر کے عوام کی رائے لینے کے لیے پورے پنجاب میں 15 جنوری 2026 کو صوبہ گیر عوامی ریفرنڈم کا اہتمام کر رہی ہے۔
آپ بھی 15 جنوری کو کالے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف ہونے والے اس عوامی ریفرنڈم میں شریک ہو کر اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کیجیے۔

مقامی حکومتوں کے موثر نظام،با اختیار مقامی حکومتوں کے حق میں 21 دسمبر کو پنجاب بھر میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر دھرنے دیں گے...
09/12/2025

مقامی حکومتوں کے موثر نظام،با اختیار مقامی حکومتوں کے حق میں
21 دسمبر کو پنجاب بھر میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر دھرنے دیں گے
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان

06/11/2025

𝗛𝗮𝗳𝗶𝘇 𝗡𝗮𝗲𝗲𝗺-𝘂𝗿-𝗥𝗲𝗵𝗺𝗮𝗻 𝗰𝗮𝗹𝗹𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝘁𝗼 𝗿𝗶𝘀𝗲 ✊
From Minar-e-Pakistan, the voice of change echoes.
21–23 November 2025, Ijtima-e-Aam — Badal Do Nizam!
Be part of the movement that will reshape Pakistan!”

ڈجکوٹ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ نام نہاد امن منصوبہ کے ...
03/10/2025

ڈجکوٹ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ نام نہاد امن منصوبہ کے خلاف اور غ ز ہ سے اظہار یکجتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

Shame on corrupt politician
17/07/2025

Shame on corrupt politician

15/06/2025

بے نظیر انکم سپورٹ بدترین کرپشن کا ذریعہ ہے…

ایران پر اسرائیلی حملہ ایک بدترین دہشتگردی ہےاسرائیل کی پشت پر ہمیشہ کی طرح امریکہ کھڑا ہے۔ یہ صرف ایک ملک پر حملہ نہیں ...
15/06/2025

ایران پر اسرائیلی حملہ ایک بدترین دہشتگردی ہے
اسرائیل کی پشت پر ہمیشہ کی طرح امریکہ کھڑا ہے۔ یہ صرف ایک ملک پر حملہ نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کو پیغام ہے کہ اگر متحد نہ ہوئے تو کل کسی اور کی باری ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ مسلم دنیا متحد ہو کر جارحیت کے اس سلسلے کو روکے اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہو۔

28 مئی یوم تکبیر کو یوم ڈاکٹر عبدالقدیر کے طور پر منائیں گے۔ محسن پاکستان قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں، زندہ قومیں اپنے محس...
27/05/2025

28 مئی یوم تکبیر کو یوم ڈاکٹر عبدالقدیر کے طور پر منائیں گے۔ محسن پاکستان قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں، زندہ قومیں اپنے محسنوں کو کبھی نہیں بھولتیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر کو بدنام کرنے والے حکمران مٹ گئے، ان کا نام روشن ہے۔

🎓 Bano Qabil - Free IT Courses in Faisalabad! 🚀Transform your career and elevate your skills with Bano Qabil, a free IT ...
17/05/2025

🎓 Bano Qabil - Free IT Courses in Faisalabad! 🚀
Transform your career and elevate your skills with Bano Qabil, a free IT training initiative by Alkhidmat Foundation Pakistan.
📍 Now Available in Faisalabad
🔹 100% free of charge
🔹 Learn in-demand IT skills
🔹 Enhance your career opportunities
🌟 Sign up today and secure your spot!
📞 Helpline: 0325-4075819
🌐 Register now at: banoqabil.org

یوم شجاعت11 مئی 1953جب مولانا مودودی کو مسئلہ قادیانی لکھنے کی پاداش میں موت کی سزا سنائی گئی
11/05/2025

یوم شجاعت
11 مئی 1953
جب مولانا مودودی کو مسئلہ قادیانی لکھنے کی پاداش میں موت کی سزا سنائی گئی

Address

Dajkot
Faisalabad
37370

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat E Islami PP107 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamat E Islami PP107:

Share